14/08/2023
السلام علیکم
الحمدللّٰہ مددگار فاؤنڈیشن ڈگری کی جانب سے آج 14 آگست بروز پیر کو سولر لائٹ کا پہلا پول کا افتتاح گیا گیا تھا مددگار فاؤنڈیشن کے آصف قاضی اور عثمان مغل اور پوری مددگار فاؤنڈیشن ٹیم کی جانب سے سنی میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے سرپرست اعلی رانا محمد یاسین صاحب بھی ہمراہ موجود تھے