Nawaz Khan PTI

Nawaz Khan PTI District President, Pakistan Tehreek-e-Insaf — D.I. Khan🇵🇰🇧🇫
Focal Person to Former CM KP Ali Amin Khan Gandapur
Political & Social Updates👍🏻

05/09/2026
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور اور ایم این اے فیصل امین خان گنڈاپور کی بیرسٹر گوہر خان صاحب کی والدہ م...
05/09/2026

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور اور ایم این اے فیصل امین خان گنڈاپور کی بیرسٹر گوہر خان صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ آمد۔

دونوں رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر خان سے اظہارِ تعزیت کیا، مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجاتِ بلندی کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

05/09/2026

🎙️ مکمل انٹرویو — دوسرا حصہ
📺 وسیم بادامی کے ساتھ | اے آر وائی نیوز

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا وسیم بادامی کے ساتھ خصوصی انٹرویو — دوسرا حصہ۔

27 ستمبر کے لانگ مارچ، موجودہ سیاسی صورتحال، احتجاجی تحریک، مارچ کی فنڈنگ اور پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل سمیت اہم سیاسی معاملات پر کھل کر گفتگو۔

سابقہ لانگ مارچز اور احتجاجی تحریکوں کے تجربات، کارکنوں کی جدوجہد اور بانی چیئرمین عمران خان کے حوالے سے بھی اہم گفتگو۔

🎥 انٹرویو کا دوسرا اور اہم حصہ ملاحظہ کریں۔

03/09/2026

میں 27 ستمبر لانگ مارچ میں تن من دھن کا زور لگاوں گا۔ سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور

03/09/2026

ہم دباو ڈال کر چیزیں مینج کرتے تھے، سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share