21/07/2023
اعظم خان کے بیٹے نے پرچا درج کروایا تھا کہ میرے بابا کو اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ یہ وہی شاخسانہ ہے کہ اگر آپ پریس کانفرنس کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیں تو آپ دودھ کے دھلے ہیں ورنہ آپ اغوا بھی ہوں گے، آپ پر کیسز بھی ہوں گے اور آپ جیلوں میں قید رہے گے۔ لطیف کھوسہ