MTI D I Khan

MTI D I Khan This is official page of MTI DIK.The page has been created to update the public about the activities, initiatives and developments of MTI D i Khan

07/09/2026

📰 Stay Updated, Stay Informed!

Follow our page for daily news, breaking updates & important headlines. 🔔

👉 Follow Now & never miss an update!

https://www.facebook.com/share/17gpfkQUd8

04/09/2026

📢 آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری! 🏥

کیا آپ کو ہسپتال سے متعلق کوئی شکایت، مسئلہ یا قیمتی تجویز دینی ہے؟
تو اپنی آواز ہم تک پہنچائیں اور بہتری کے عمل کا حصہ بنیں۔ 🤝💚

🏥 E-Khuli Kacheri — عوامی رابطہ سیشن

📅 Thursday, 10 September 2026
⏰ 11:00 AM تا 12:30 PM
🔴 Facebook Live — سیشن ہمارے آفیشل پیج پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

📝 اپنی شکایت یا تجویز درج کرنے کے لیے نیچے کمنٹ میں پن کیا گیا لنک استعمال کریں۔ 👇

✨ آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔
آئیں، مل کر ہسپتال کی سہولیات اور خدمات کو مزید بہتر بنائیں۔ 💚

Your Voice Matters — Together We Can Improve Healthcare!

20/08/2026

E-khuli kacheri

17/08/2026

📢 Your Voice, Our Responsibility! 🏥

اپنی شکایت، مسائل یا تجاویز ہم تک پہنچائیں۔
E-Khuli Kacheri آپ کی آواز براہِ راست سنی جائے گی۔ 🤝

📅 Thursday, 20 August 2026
⏰ 11:00 AM – 12:30 PM
🔴 Facebook Live Session — ہمارے پیج پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

📝
اپنی شکایت درج کرنے کے لیے لنک نیچے کمنٹ میں پن کیا گیا ہے۔ 👇
💚 آئیں، مل کر ہسپتال کی خدمات کو مزید بہتر بنائیں۔

ڈائریکٹر ہسپتال  ڈاکٹر فرخ جمیل  ڈی ایچ کیو سول ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں، ...
01/08/2026

ڈائریکٹر ہسپتال ڈاکٹر فرخ جمیل ڈی ایچ کیو سول ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں، صفائی کے انتظامات، نکاسی آب، اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ڈاکٹر فرخ جمیل نے متعلقہ افسران اور عملے کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبے اعلیٰ معیار کے مطابق، بروقت اور شفاف انداز میں مکمل کیے جائیں تاکہ ہسپتال آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کو بہتر، محفوظ اور جدید طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہسپتال کے انفراسٹرکچر کی بہتری، صفائی کے نظام، اور مریض دوست ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے، اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے تعمیراتی کاموں میں معیار کو ہر صورت یقینی بنانے اور تمام متعلقہ شعبوں کے درمیان مؤثر رابطے پر بھی زور دیا۔

ڈی ایچ کیو سول ہسپتال کی بہتری، جدید سہولیات کی فراہمی اور عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
MTI D I Khan
Gomal Medical College Mti D.i.khan
Health Department, KP

ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ جمیل نے ٹراما سنٹر، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، ڈیرہ اسماعیل خان میں نصب جدید ڈیجیٹل ایکسرے پلانٹ...
09/07/2026

ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ جمیل نے ٹراما سنٹر، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، ڈیرہ اسماعیل خان میں نصب جدید ڈیجیٹل ایکسرے پلانٹ کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے نئے نظام کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مریضوں کو بروقت، معیاری اور جدید تشخیصی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا۔ جدید ایکسرے سسٹم کی تنصیب سے تشخیص کا معیار مزید بہتر ہوگا اور مریضوں کو تیز رفتار اور مؤثر طبی خدمات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

ٹراما سنٹر، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، ڈیرہ اسماعیل خان
جدید سہولیات، بروقت علاج، بہتر خدمات

Address

Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923351842716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTI D I Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share