Village Office ZaffarAbad-1

Village Office ZaffarAbad-1 B and CNIC

This page is for information regarding the issuance procedure of Birth, Death, Marriage, and Divorce Certificates and the other information relating to the function of Local Gov &RDD & rules,
It also provides information related to the form.

آج کی بارش میں نالیوں کی بندش کو کھولنے کے لئے نالیوں کی صفائی اور گلیوں میں ٹھہرے پانی کو نکالا گیا۔ صفائی کا عملہ بارش...
22/07/2026

آج کی بارش میں نالیوں کی بندش کو کھولنے کے لئے نالیوں کی صفائی اور گلیوں میں ٹھہرے پانی کو نکالا گیا۔ صفائی کا عملہ بارش میں صفائی کے کام جاری ۔

ویلج کونسل ظفرآباد 1 محکمہ بلدیات دیہی و ترقی ڈیرہ اسماعیل خان ۔



محکمہ بلدیات کی جانب سے ویلج کونسل ظفرآباد۔1میں صفائی کا عمل جاری۔ صفائی کا عملہ باقاعدہ شیڈول کے مطابق صفائی کے کام کو ...
06/06/2026

محکمہ بلدیات کی جانب سے ویلج کونسل ظفرآباد۔1میں صفائی کا عمل جاری۔ صفائی کا عملہ باقاعدہ شیڈول کے مطابق صفائی کے کام کو بخوبی سر انجام دے رہا یے۔
نوٹ۔ کسی بھی صفائی کی شکایت پر اس پیج پر آگاہ کر سکتے ہیں۔ صفائی کا عملہ پہنچ جائے گا۔

پیدائش سرٹیفیکیٹ کےلئے اب ضروری دستاویزات جو نادرا سسٹم پر اپلوڈ ہونگی اسکے بغیر سسٹم منظوری نہیں دے گا۔     ,
06/06/2026

پیدائش سرٹیفیکیٹ کےلئے اب ضروری دستاویزات جو نادرا سسٹم پر اپلوڈ ہونگی اسکے بغیر سسٹم منظوری نہیں دے گا۔
,

پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراجپہلے ویلج کونسل ، پھر نادرا دفتر زندگی کے ان اہم واقعات کا اندراج ...
14/12/2025

پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج
پہلے ویلج کونسل ، پھر نادرا دفتر زندگی کے ان اہم واقعات کا اندراج پہلے متعلقہ ویلج کونسل محکمہ بلدیات دیہی و ترقی دفتر میں کرائیں اور کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں
اس کے بعد پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں یا نادرا دفتر تشریف لائیں اور پیدائش سرٹیفکیٹ کے مطابق ب فارم بنوائیں، یا شناختی کارڈ میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ
کرائیں، یا فوت شدہ افراد کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں
نوٹ۔ متعلقہ ویلج کونسل کی کمپیوٹرائز پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ یا فارم ب کی حصول کے لئے تشریف نہ لے جائیں ہ

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923415992088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Office ZaffarAbad-1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Office ZaffarAbad-1:

Shortcuts

Share