Fídà Dótàní Óffíçíàl

Fídà Dótàní Óffíçíàl دوتانی قبائل Dotani tv

Permanently closed.
31/12/2023

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ بزدلانہ کاروائی ہے ۔اسلم غوری

بارہا متنبہ کرچکے ہیں کہ ہماری قیادت کے لئے حالات سازگار نہیں ۔اسلم غوری

انتظامیہ آئے روز تھریٹس کے حوالے سے لیٹر لکھتی ہے لیکن عملا کوئی قدم نہیں اٹھاتی ۔ترجمان جے یو آئی

واقعہ کی فوری تحقیقات کرائی جائیں ، ادارے کیونکر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہے ۔ترجمان جے یو آئی

کے پی اور بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے ۔اسلم غوری

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

                                          قائد جمعیۃ حضرت  مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہ...
12/10/2023




قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور عالمی برادری کے سامنے مسئلہ فلسطین اجاگر کرنے کے لئے کل تمام ضلعی ہیڈ کواٹرز میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں ، اسی طرح جمعیت علمائے اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان بھی بعد از نماز جمعہ 2:30 پر سنڈیکیٹ موڑ کے ساتھ احتجاجی مظاہرے ہوگا ۔جمعیت علماء کے کارکن ،ائمہ کرام ،علماء اور خطباء سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شرکت کریں اور فلسطیبی مسلمانوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں۔

منجانب ،
چوہدری اشفاق ایڈووکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام
Kafeel Ahmad Nizami , Ishfaq Chudry Imran Wzr

 #دوتانی  درابن ضلع ڈیرہ اسماعیل خاندو قبیلے آدم خیل اور کوکڑئ  کے درمیان دودن شدید فائرنگ جاری۔۔۔علاقہ کی مشران سے التج...
26/09/2023

#دوتانی
درابن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
دو قبیلے آدم خیل اور کوکڑئ کے درمیان دودن شدید فائرنگ جاری۔۔۔

علاقہ کی مشران سے التجاء ہیں ڈزبندی کےلئے پونچھ جائیں
افسوس سے کہنا پڑھتا ہیں کہ دو دن سے آدم خیل اور کوکڑئ کے درمیان شدید فائرنگ جاری۔
ریاستی ادروں کی ساتھ ساتھ علاقے کی مشران بھی غفلت کی نیندہ سوئی ہوئی ہیں
نوجوان نسل کو چاہیے کہ اپنی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اس میں بھرپور کردار ادا کرے

اطلاعات کے مطابق تا حال جنگ جاری ہے
دونوں طرفوں سے چار یا پانچ افراد زخمی ہیں
جن میں تین زخمی افراد مفتی محمود اسپتال میں زیر علاج ہے

اور خاص کر دوتانی قوم کی مشران آدام خیل اور کوکڑئ کی درمیان میں امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں
فدا دوتانی جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان


#کوکڑی

             سید افتخار شاہ  کل ڈی آئی خان سے دوتانی قوم کے نوجوانان کی وفد ڈی پی او ٹانک افتخارعلی شاہ  کے انکے آفس میں...
02/09/2023


سید افتخار شاہ
کل ڈی آئی خان سے دوتانی قوم کے
نوجوانان کی وفد ڈی پی او ٹانک افتخارعلی شاہ کے انکے آفس میں ملاقات۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او پروموٹ ہونے پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اور
ڈی آٸی خان میں بطور ڈی ایس پی اور ایس پی
بہترین خدمات سرانجام دینےپرخراج تحسین پیش کیا۔
ڈی پی او ٹانک افتخارعلی شاہ صاحب نے وفدکی سربراہ محمد ابرہیم دوتانی بشمول تمام ساتھیوں کی تشریف آوری پر انکاشکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔
امید کرتا ہوں آپ صاحب مستقبل میں بہادر ، ایماندار پولیس آفیسر کی صف میں کھڑے ہو کر اپنی قائدانہ صلاحیتیوں کو برقرار رکھتے ہوئے عوام اور محکمہ پولیس کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے

23/05/2023

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fídà Dótàní Óffíçíàl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share