Insaf Youth Wing KPK

مولانا طارق جمیل صاحب مرشد عمران خان کے لیے دعا کی اپیل یا رب العالمین عمران احمد خان نیازی امت مسلمہ کے لیڈر کی مدد فرم...
24/08/2026

مولانا طارق جمیل صاحب
مرشد عمران خان کے لیے دعا کی اپیل
یا رب العالمین عمران احمد خان نیازی امت مسلمہ کے لیڈر کی مدد فرما


بہت جلد ایک اہم پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی، جس میں اپنے حلقے کے تمام حقائق عوام اور اپنی قیادت کے سامنے رکھوں گا۔اس و...
23/08/2026

بہت جلد ایک اہم پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی، جس میں اپنے حلقے کے تمام حقائق عوام اور اپنی قیادت کے سامنے رکھوں گا۔

اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریکِ انصاف کو یرغمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن ان شاء اللہ یہ جماعت قائم و دائم رہے گی اور ڈیرہ اسماعیل خان عمران خان کا ہی رہے گا۔

حقائق عوام کے سامنے، فیصلہ بھی عوام کا۔

Murshid ♥️🌹🌹♥️       #پاکستان
23/08/2026

Murshid ♥️🌹🌹♥️

#پاکستان

پی ٹی ائی ٹائیگرز اس غدار لوٹے کے لیے کوئی ایک جملہ       #پاکستان
22/08/2026

پی ٹی ائی ٹائیگرز اس غدار لوٹے کے لیے کوئی ایک جملہ
#پاکستان

انشاء اللہ ضلعی صدر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عفان خان مروت  مستقبل کے لیے ایک وژن۔  عوام سے وابستگی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کا مس...
22/08/2026

انشاء اللہ ضلعی صدر ڈیرہ اسماعیل خان
محمد عفان خان مروت
مستقبل کے لیے ایک وژن۔ عوام سے وابستگی۔
ڈیرہ اسماعیل خان کا مستقبل

کچھ ماہ قبل منتخب نمائندوں کی جانب سے ایک امیدوار کو عفان خان کے مقابلے میں لایا گیا، حالانکہ وہ خود تسلیم کرتا تھا کہ ع...
21/08/2026

کچھ ماہ قبل منتخب نمائندوں کی جانب سے ایک امیدوار کو عفان خان کے مقابلے میں لایا گیا، حالانکہ وہ خود تسلیم کرتا تھا کہ عفان خان میرٹ پر حقدار ہے۔ پارٹی قواعد کے خلاف آن لائن سروے ہوا، بائیکاٹ کے باوجود نتیجہ سب کے سامنے تھا۔

بعد ازاں ڈیرہ اسماعیل خان یوتھ صدر کے لیے پانچ امیدواروں کے انٹرویوز ہوئے۔ تین نام فائنل ہوئے اور ترجیحات بھی واضح تھیں:

1️⃣ محمد عفان خان — پہلی ترجیح
2️⃣ سلمان خان — دوسری ترجیح
3️⃣ عصمت اچکزئی — تیسری ترجیح

دلچسپ بات یہ ہے کہ عدنان گنڈاپور کے علاوہ باقی امیدواروں نے بھی تسلیم کیا کہ محمد عفان خان میرٹ پر سب سے آگے ہیں۔

تو پھر سوال صرف ایک ہے:

جب میرٹ واضح ہے، ترجیح واضح ہے، انٹرویو مکمل ہو چکا ہے، تو نوٹیفکیشن کیوں رکا ہوا ہے؟

کون سا دباؤ ہے؟ کون سی مصلحت ہے؟

عہدے تو آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن میرٹ اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

اب وقت ہے کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔

21/08/2026

انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ اسماعیل خان — مزاحمت کی پہچان، نظریے کی آواز اور حق کی جنگ میں صفِ اوّل کا دستہ!

ظلم، جبر اور ناانصافی کے سامنے جھکنا ہماری روایت نہیں۔
ہم نظریے پر سمجھوتہ نہیں کرتے، دباؤ میں نہیں آتے اور حق کی آواز بلند کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔
انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ اسماعیل خان مزاحمت بھی، مزاحمت کا عزم بھی!
عمران خان کا نظریہ، ہمارا راستہ۔

وائرل ہیش ٹیگز

#پاکستان

غیرت کو سلام 🇵🇰⚖️جب فیصلے دباؤ سے نہیں، ضمیر اور قانون کے مطابق ہوں تو ایسے کردار قوم کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔سلام ہے...
21/08/2026

غیرت کو سلام 🇵🇰⚖️

جب فیصلے دباؤ سے نہیں، ضمیر اور قانون کے مطابق ہوں تو ایسے کردار قوم کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔
سلام ہے اُس جج کو جو حق کے سامنے ڈٹ جائے اور انصاف کی لاج رکھے۔ ❤️🇵🇰

#انصاف #غیرت #پاکستان

اختیارات نہیں، جدوجہد فیصلہ کرتی ہے!پاکستان تحریکِ انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کے کارکنوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی پالیسی اور...
20/08/2026

اختیارات نہیں، جدوجہد فیصلہ کرتی ہے!

پاکستان تحریکِ انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کے کارکنوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی پالیسی اور قائدِ انقلاب عمران احمد خان نیازی کے ہر فیصلے پر لبیک کہا۔ افسوس یہ ہے کہ بارہا مقامی سیاسی مداخلت اور بعض منتخب نمائندوں کی ناراضی کے باعث نظریاتی کارکنوں کو نظرانداز کیا گیا، یہاں تک کہ یوتھ ونگ کی ضلعی کابینہ تک کو کام نہیں کرنے دیا گیا۔

لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی حقیقی جدوجہد کا وقت آیا، ڈیرہ اسماعیل خان کا نظریاتی کارکن سب سے آگے کھڑا تھا۔

بھکڑ پُل کو مسلسل 6 دن بند رکھنا، پروآ کے مقام پر انڈس ہائی وے کو 3 دن بند رکھنا، پہاڑپور میں پنجاب بارڈر بند کرنا، مردان اور پشاور جلسوں میں بھرپور شرکت، عمران خان کی Final Call پر سڑکوں پر نکلنا، پارٹی کی ہدایت پر ریلیاں نکالنا، اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حق میں پریس کانفرنس کرنا—یہ سب کسی ایم پی اے یا ٹکٹ ہولڈر کے حکم پر نہیں، بلکہ نظریاتی کارکنوں نے اپنی ذمہ داری سمجھ کر کیا۔

یہاں تک کہ مرشدِ انقلاب عمران خان کی بہن محترمہ علیمہ خان صاحبہ کا استقبال بھی نوجوان کارکنوں نے بغیر کسی ایم پی اے، ایم این اے یا ٹکٹ ہولڈر کے کیا۔

اور سب سے اہم بات: یوتھ ونگ کی ضلعی کابینہ موجود نہ ہونے کے باوجود نوجوانوں نے ہر موقع پر پارٹی پالیسی پر عمل کیا اور میدان خالی نہیں چھوڑا۔

اب وقت آ گیا ہے کہ کارکنوں کی قربانیوں، جدوجہد اور نظریاتی وابستگی کو تسلیم کیا جائے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کسی فرد، خاندان یا سرداری کی جاگیر نہیں؛ یہ نظریاتی کارکنوں کا شہر ہے۔

علی امین گنڈاپور!
ہماری نظر میں آپ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے کارکنوں کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا، وہ ناقابلِ قبول ہے۔ آپ نے اس شہر کو یرغمال بنا کر اپنی سرداری مسلط کرنے کی کوشش کی، مگر اب یہ سرداری مزید نہیں چلے گی۔

اب فیصلے بند کمروں میں نہیں، کارکنوں کی مرضی سے ہوں گے۔
اب شخصیات کی نہیں، نظریے کی حکمرانی ہوگی۔
اب ڈیرہ اسماعیل خان میں کارکن راج کرے گا!

عمران خان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان تحریکِ انصاف پائندہ باد



20/08/2026

🚨 شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر پولیس نے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور بیرئیر لگا دیے ہیں اور میڈیا کے نمائندوں کو ان بیرئیرز سے پیچھے دھکیل رہی ہے



Address

Shorkot Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing KPK:

Shortcuts

Share