07/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — عزم، قربانی اور انسانیت کی خدمت 🩸
یومِ دفاع کے موقع پر سیف سٹی ڈیرہ غازی خان کی جانب سے تقریباً 31 بوتل خون عطیہ کیا گیا۔
ایک خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ ❤️
🩸 آپ بھی Virtual Blood Bank کے ڈونر بنیں۔
📞 15 پر کال کرکے خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹر کریں
یا اپنی تفصیلات نام، موبائل نمبر اور بلڈ گروپ واٹس ایپ کریں:
📱 03327020386
خون عطیہ کریں، زندگی بچائیں۔ 🇵🇰