Tehreek karwan manzil

Tehreek karwan manzil This is a Political Organization.Main objectives of This Organization is to protect the rights of poor People against cruel feudalism

27/02/2021
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !!ڈاکڑ خالد مسعود قیصرانی صاحب چیسٹ اسپیشلسٹ  اور ایک عظیم انسان رضائے الہی سے ...
20/06/2020

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !!
ڈاکڑ خالد مسعود قیصرانی صاحب چیسٹ اسپیشلسٹ اور ایک عظیم انسان رضائے الہی سے وفات پاگئے
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین💔💔

08/09/2018

دوستو دعا کی اپیل ہے ہمارے دوست اور تحریک انصاف کے جیالے احسان بھائی کو کرنٹ لگنے کی وجہ سے ICU میں ہیں
ہم وزیراعلی پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ بھائی کی مدد کی جائے انھیں سپیشل ایمبولینس کے ذریعے ملتان مزید بہتر ٹر یٹمنٹ کے شفٹ کیا جائے اور حکومتی نمائندوں کا فرض ہے کہ سماجی شہرت کے حامل احسان بھائی کی ہر ممکن مدد کریں اور ان کو خصوصی توجہ دی جائے
یادرہے احسان بھائی سائیکل پرملک بھر میں تحریک انصاف کے تمام جلسوں میں شامل ہوتے تھے

کچھ عرصے قبل ٣٠٠ بچوں کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا مگر حکومت نے مجرموں کو سزا دینے کے بجائے ان کی پشن پناہی کی۔۔ اسی کا ن...
10/01/2018

کچھ عرصے قبل ٣٠٠ بچوں کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا مگر حکومت نے مجرموں کو سزا دینے کے بجائے ان کی پشن پناہی کی۔۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ایک اور کلی کھلنے سے پہلے مرجھادی گئی۔

آواز اٹھائیں!
آج یہ زینب اس بے حسی اور وہشت کا شکار ہوئی تو کل کسی کا بھی بچہ محفوظ نہی۔
قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو،
قیامت کے دن اور خدا سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں،
اسی چوک پہ ظلم ہوتا رہا ہے،
اسی چوک پر قاتلوں کو سزا دو،
سزا دو، سزا دو، سزا دو

نفرتوں کا عکس بھی پڑنے نہ دینا ذہن پریہ اندھیرا جانے کتنوں کا اجالا کھا گیا
23/10/2017

نفرتوں کا عکس بھی پڑنے نہ دینا ذہن پر
یہ اندھیرا جانے کتنوں کا اجالا کھا گیا

23/08/2017
01/06/2017
16/02/2017

😥😥
لاشوں پہ لاشیں گریں، نیند نا ٹوٹی تیری.
حاکم وقت، تیری مردہ ضمیری کو سلام..!

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923326227329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek karwan manzil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehreek karwan manzil:

Share