RPO DG Khan

RPO DG Khan THE OFFICIAL PAGE OF THE REGIONAL POLICE OFFICER DERA GHAZI KHAN
(1)

05/09/2026

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا پولیس لائنز ڈی جی خان میں پولیس اجلاس کا انعقاد

ڈی پی او ڈی جی خان صادق بلوچ سمیت جملہ سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کی شرکت

پنجاب پولیس، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس سمیت لیڈیز سٹاف کی خصوصی شرکت

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

05/09/2026

پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
‎ ‎

ڈی جی خان ایلیٹ فورس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران کی نمازِ جنازہ ضلع مظفرگڑھ آبائی علاقے میں مکمل سرکاری اعزاز کے سات...
03/09/2026

ڈی جی خان ایلیٹ فورس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران کی نمازِ جنازہ ضلع مظفرگڑھ آبائی علاقے میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

قومی پرچم میں لپٹے شہید کے جسد خاکی کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

آر پی او ڈی جی خان محمد اظہر اکرم، ڈی پی او ڈی جی خان صادق بلوچ کی نماز جنازہ میں شرکت

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

آر پی او محمد اظہر اکرم کی زیرصدارت محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس  تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کی بطور ممبر بورڈ ا...
03/09/2026

آر پی او محمد اظہر اکرم کی زیرصدارت محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس

تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کی بطور ممبر بورڈ اجلاس میں شرکت

پرموشن بورڈ اجلاس میں 27 ھیڈ کانسٹیبلز کی ترقی کے کیسز کا جائزہ لیا گیا

ریجن بھر سے 20 ھیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

03/09/2026

منشیات کے خلاف جنگ میں پنجاب پولیس کا ساتھ دیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

آئی جی پنجاب عبد الکریم کے احکامات کی روشنی میں آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا پولیس لائنز ڈی جی خان میں پولیس...
03/09/2026

آئی جی پنجاب عبد الکریم کے احکامات کی روشنی میں

آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم

کا پولیس لائنز ڈی جی خان میں پولیس اجلاس کا انعقاد

پنجاب پولیس، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، پنجاب کانسٹیبلری کے افسران و اہلکاران کی شرکت۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن، بہتر رویے، میرٹ پر عمل درآمد، کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی سے آگاہ کیا، کرپشن کے مرتکب اہلکاروں سے کوئی رعایت نا برتنے کا حکم

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

03/09/2026

ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان محمد اظہر اکرم کا ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان کا خصوصی دودہ

علاقہ تھانہ صدر ڈی جی خان میں ڈاکوؤں سے مقابلہ میں زخمی اہلکار گلاب خان کی عیادت

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ و دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے

فراہم کردہ علاج معالجہ کا تفصیلی جائزہ لے کر بہترین علاج معالجہ کی یقین دہانی

Additional IG South PunjabDG KHAN PoliceMuzaffargarh PoliceLayyah PoliceRajanpur PoliceGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

Address

Ketchery Road City
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RPO DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RPO DG Khan:

Shortcuts

Share