Inqalabi Communist Party -DGK

Inqalabi Communist Party -DGK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inqalabi Communist Party -DGK, Political organisation, Dera Ghazi Khan.

انقلابی کمیونسٹ پارٹی ڈیرہ غازی خان کا مقصد طبقاتی نظام کا خاتمہ ہے۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا نصب العین ایک کمیونسٹ انقلاب ہے جس کے بعد تمام دولت ایک فیصد امیروں سے چھین کر محنت کش عوام کی اجتماعی ملکیت میں دے دی جائے گی۔

انقلابی کمیونسٹ پارٹی ڈیرہ غازی عمار یاسر جن کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے اور جو پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن اور چائنا سے...
04/09/2026

انقلابی کمیونسٹ پارٹی ڈیرہ غازی عمار یاسر جن کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے اور جو پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن اور چائنا سے ایم فل مکمل کر چکے ہیں ،کی لاہور سے جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔

Highlights of Last Day of World School Of Communism. Members of Revolutionary Communist Party of DG Khan attended the la...
07/08/2026

Highlights of Last Day of World School Of Communism.
Members of Revolutionary Communist Party of DG Khan attended the last day of World School Of Communism.

 Highlights of RCP DGK Comrades Attending the World School of Communism.
05/08/2026


Highlights of RCP DGK Comrades Attending the World School of Communism.


آج انقلابی کمیونسٹ پارٹی ڈیرہ غازی خان کی جانب سے کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے لیف لیٹ کیمپئن کی گئی۔ طالب علمو...
30/07/2026

آج انقلابی کمیونسٹ پارٹی ڈیرہ غازی خان کی جانب سے کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے لیف لیٹ کیمپئن کی گئی۔ طالب علموں اور عوام میں لیف لیٹ تقسیم کیے گئے اور ان سے کشمیری عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی انقلابی اپیل کی گئی۔
اس کے علاؤہ شہر کے مختلف مقامات پر یکجہتی کے پوسٹرز بھی آویزاں کیے گئے۔
ایک کا دکھ۔۔۔ سب کا دکھ
آواز دو ہم ایک ہیں۔

Members of the Revolutionary Communist Party (RCP) DG Khan carried out a successful poster campaign across DG Khan to pr...
24/07/2026

Members of the Revolutionary Communist Party (RCP) DG Khan carried out a successful poster campaign across DG Khan to promote the upcoming World School of Communism 2026. Posters were displayed at different parts of the city reaching students and local youth.

If you are communist, register yourself for the World School of Communism 2026.

06/07/2026

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کی اپنے جائز آئینی، جمہوری، سیاسی و معاشی مطالبات کے لئے شاندار انقلابی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور اس جمہوری عوامی تحریک پر ڈھائے جانے والے بدترین ریاستی جبر اور سامراجی تسلط کی شدید مذمت کرتی ہے، اور اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو یہ یقین دلاتی ہے کہ آپ جرات اور استقامت سے آگے بڑھیں اور اس جبر و استحصال کے نظام پر فیصلہ کن حملہ کریں۔ ہم آپ کیساتھ ہیں اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں، انقلابی نوجوانوں اور ترقی پسند تحریکوں تک آپ کا پیغام پہنچائیں گے اور آخری فتح تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
سچے جذبوں کی قسم
جیت ہماری ہو گی ✊

17/06/2026

انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور پنجاب ٹیچرز یونین ڈیرہ غازی خان کی جانب سے بجٹ میں ملازمین کے مطالبات کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی میڈیا کوریج

احتجاجی مظاہرے میں پنجاب ٹیچرز یونین کے نمائندگان اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے راہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ مہنگائی ختم کی جائے اور جنگ کے خاتمے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فی الفور کم کی جائیں۔

انقلابی کمیونسٹ پارٹی سمجھتی ہے کہ جب تک لاکھوں ملازمین کو نیچے مرکز کے لیول سے لیکر تحصیل ،ضلعی اور صوبائی سطح تک کی جمہوری منتخب ٹیچرز ایکشن کمیٹیوں میں منظم نہیں کیا جاتا تب تک ان ظالم حکمرانوں کو حتمی شکست نہیں دی جا سکتی۔
ان حکمرانوں کو شکست دینے کے لیے تمام تر ملازمین کو منظم کر کے مکمل تالا بندی اور ایک غیر معینہ مدت کی عام ہڑتال کی کال کی طرف بڑھنا پڑے گا۔

14/06/2026

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inqalabi Communist Party -DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Inqalabi Communist Party -DGK:

Shortcuts

Share