Rahmania Media- رحمانیہ میڈیا

Rahmania Media- رحمانیہ میڈیا پاکستان کی عظیم اور قدیمی دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی ڈیرہ غازی خان کا ڈیجیٹل میڈیا کا پلیٹ فارم
رحمانیہ میڈیا -Rahmania Media

🌙 دینی و عصری تعلیم کا بہترین امتزاج 🌙بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ناظرہ قرآن، حفظ القرآن اور معیاری سکول ایجوکیشن ایک ہی ...
31/03/2026

🌙 دینی و عصری تعلیم کا بہترین امتزاج 🌙
بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ناظرہ قرآن، حفظ القرآن اور معیاری سکول ایجوکیشن ایک ہی جگہ پر۔
📖 ناظرہ
📚 حفظ
🏫 سکول
✨ دین اور دنیا دونوں میں کامیابی کے لیے بہترین انتخاب!

26/03/2026
23/03/2026

جامعہ دارالعلوم رحمانیہ سخی سرور روڈ نزد وڈور پل
مدیر جامعہ: مولانا محمد عمار نعیم کھتران

18/03/2026

دعا
مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی ڈیرہ غازی خان
مولانا محمد نعیم کھتران صاحب کی دعا ڈیفنس فیز 2

18/03/2026

مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی
مولانا محمد نعیم کھتران صاحب کا بیان ڈیفنس فیز 2

آج 16مارچ بروز پیرجامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی اور جامعہ دارالعلوم رحمانیہ سخی سرور روڈ نزد وڈور پل میں تراویح می...
16/03/2026

آج 16مارچ بروز پیر
جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی اور
جامعہ دارالعلوم رحمانیہ سخی سرور روڈ نزد وڈور پل میں
تراویح میں ختم قرآن مجید کی تقریبات ہونگی انشاء اللہ

الداعی الی الخیر : مولانا محمد عمار نعیم کھتران
نائب مدیر جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی
مدیر جامعہ دارالعلوم رحمانیہ سخی سرور روڈ

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmania Media- رحمانیہ میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share