Ji Youth rajanpur

Ji Youth rajanpur Ji youth Pakistan is the youth wing of jamaat e islami

25/02/2025
16/02/2022

دعائے صحت یابی خواجہ محسن ریاض صاحب

جدید ٹیکنالوجی انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلج بنا کے رکھ دیا ہے ۔ جو نظریاتی تحریکیں اس دوڑ میں پیچھے رہ گئیں وہ کبھی بھی...
12/11/2021

جدید ٹیکنالوجی انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلج بنا کے رکھ دیا ہے ۔ جو نظریاتی تحریکیں اس دوڑ میں پیچھے رہ گئیں وہ کبھی بھی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہوسکتیں ۔
سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا کا صحیح بروقت اور فائیدہ مند استعمال وقت کا اہم تقاضا ہے ۔۔
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے UMT کے تعاون سے ملک بھر کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، اور میڈیا کوآرڈینیٹرز کے لیے دو روزہ ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں پورے پاکستان سے میڈیا ایکٹوسٹ پہلے روز کی ورکشاپ میں شریک ہیں ۔۔۔۔
کل بروز ہفتہ شام چار بجے تک یہ ورکشاپ جاری رہے گی

06/09/2020

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share