Shelter Home DGK -پناہ گاہ

Shelter Home DGK -پناہ گاہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shelter Home DGK -پناہ گاہ, Housing and homeless shelter, Dera Ghazi Khan.

گزشتہ رات مورخہ 26 فروری 2021 بروز جمعتہ المبارک کو کراچی کے مصروف ترین علاقے لیاری میں پاکستان بیت المال کی جانب سے پنا...
27/02/2021

گزشتہ رات مورخہ 26 فروری 2021 بروز جمعتہ المبارک کو کراچی کے مصروف ترین علاقے لیاری میں پاکستان بیت المال کی جانب سے پناہ گاہ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا یے۔ اس پناہ گاہ میں 100 لوگوں کو صاف ستھری رہائش اور صبح کا ناشتہ جبکہ شام کے وقت 400 سے زائد لوگوں کو معیاری کھانے کی سہولت میسر آئے گی۔ واضح رہے کہ 1 ماہ کی قلیل مدت میں پاکستان بیت المال کی جانب سے کراچی میں پانچ پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے۔

Tahir Khan Qaisrani Official
07/02/2021

Tahir Khan Qaisrani Official

Shelter Home Dera Ghazi Khan.Tahir Khan Qaisrani Official
01/02/2021

Shelter Home Dera Ghazi Khan.
Tahir Khan Qaisrani Official

پاکستان بیت المال اور حکومت خیبر پختونخواہ  کے مابین پناہ گاہ سے متعلق باہمی شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی ت...
28/01/2021

پاکستان بیت المال اور حکومت خیبر پختونخواہ کے مابین پناہ گاہ سے متعلق باہمی شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی تقریب کا انعقاد وزیر اعلی ہاوس پشاور میں کیا گیا ۔ معاہدے پر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال مبشر حسن اور ایڈیشنل سیکرٹری شوشل ویلفئیر خیبر پختونخواہ حبیب عارف نے دستخط کیے۔ جبکہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان ، ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز اس موقع پر موجود تھے۔

پناہ گاہوں میں فراہم کردہ سہولیات و معیار کی تشکیل نو کا کام وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر اسلام آبادمیں مکمل ہو چکا ہے۔ اگ...
23/01/2021

پناہ گاہوں میں فراہم کردہ سہولیات و معیار کی تشکیل نو کا کام وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر اسلام آبادمیں مکمل ہو چکا ہے۔ اگلے مرحلے میں ملک میں پناہ گاہوں کی تعداد بڑھانے اور قائم شدہ پناہگاہوں کی تشکیل نو کا آغاز مرحلہ وار کیا جائے گا۔
Tahir Khan Qaisrani Official

23/01/2021

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں
Tahir Khan Qaisrani Official

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں 60 افراد رہائش پذیر ہیں۔ جن کے لئے باعزت طور پہ سونے کا انتظام موجود ہیں۔ کپتان طاہر خان قیصر...
14/01/2021

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں 60 افراد رہائش پذیر ہیں۔ جن کے لئے باعزت طور پہ سونے کا انتظام موجود ہیں۔ کپتان طاہر خان قیصرانی کی کاوشوں سے صاف بستر اور سردی سے بچاؤ کے لئے ہیٹرز موجود ہیں
Tahir Khan Qaisrani Official

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں رہائش پذیر افراد ناشتہ کرتے ہوئے۔۔۔
14/01/2021

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں رہائش پذیر افراد ناشتہ کرتے ہوئے۔۔۔

مشیر صحت جناب حنیف خان پتافی صاحب  پناہ گاہ میں مسافروں کیلئے جس طرح سے سہولیات فراہم کر رہے وہ قابلِ تعریف ہے۔ کپتان شل...
11/01/2021

مشیر صحت جناب حنیف خان پتافی صاحب پناہ گاہ میں مسافروں کیلئے جس طرح سے سہولیات فراہم کر رہے وہ قابلِ تعریف ہے۔
کپتان شلٹر ہوم طاہر خان قصرانی اور ممبران کی خصوصی کاوشوں سے پناہ گاہ میں موسیٰ خان فاونڈیشن (محمد حنیف خان پتافی مشیر صحت پنجاب ) کی طرف سے مسافروں کے کھانے پینے کے انتظامات کیلئے سامان فراہم کیا گیا ہے, ناشتہ اور رات کا کھانا موسی خان فاؤنڈیشن کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے۔ سردی سے بچاؤ کے لئے ہیٹرز، نئی بنچیں اور میزیں پہنچائی گئی۔ سیکیورٹی کا نظام بہتر کرنے کے لئے انچارج سیکیورٹی گل حسن صاحب سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
Tahir Khan Qaisrani Official

کپتان شلٹر ہومز طاہر خان قیصرانی کا ممبرز کے ہمراہ پناہ گاہ کا دورہ۔۔۔ پناہ گاہ میں مقیم افراد کی سہولیات کا جائزہ لیا، ...
08/01/2021

کپتان شلٹر ہومز طاہر خان قیصرانی کا ممبرز کے ہمراہ پناہ گاہ کا دورہ۔۔۔ پناہ گاہ میں مقیم افراد کی سہولیات کا جائزہ لیا، انکے ساتھ کھانا کھایا، صفائی، بستر، اور کھانے کے نظام پر وہاں پر موجود افراد نے اطمینان کا اظہار کیا۔۔۔ اس موقع پر ممبرز پناہ گاہ کمیٹی بلال لغاری، ملک سیعد، منظور سیال، احمد نواز ویہا، عمر قیصرانی، فیاض لغاری، منظور لغاری اور انچارج پناہ گاہ محمد عارف بھی موجود تھے
Tahir Khan Qaisrani Official

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shelter Home DGK -پناہ گاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share