Mustafvi students movement Taunsa sharif

Mustafvi students movement Taunsa sharif Join us to fight against corruption and status-Quo

14/10/2022

🥰🥰❤️

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تونسہ شریف کے زیر اہتمام  ربیع الاوّل کے سلسلے میں مشعل بردار جلوس نکالا گیا جس میں خصوصی شرکت اوی...
10/10/2022

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تونسہ شریف کے زیر اہتمام ربیع الاوّل کے سلسلے میں مشعل بردار جلوس نکالا گیا جس میں خصوصی شرکت اویس قرنی کورڈینٹر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب اور مظفر قریشی صدر ایم ایس ایم تونسہ شریف نے کی جلوس کے اختتام پر ضیافت میلاد کا بھی اہتمام کیا گیا

انشاء اللہ کل بروز ہفتہ بعد نماز مغرب کمرشل کالج سے شمع بردار جلوس  بسلسلہ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روانہ ہو...
07/10/2022

انشاء اللہ کل بروز ہفتہ بعد نماز مغرب کمرشل کالج سے شمع بردار جلوس بسلسلہ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روانہ ہوگا اور مرکزی جلوس ٹاؤن کمیٹی سے ملکر اپنے طے کردہ راستوں سے ہوتا ہوا گرلز ڈگری کالج کے سامنے والی مارکیٹ میں میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد اور آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کی خوشی میں کیک کاٹا جائے گا۔تمام اہل اسلام کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی اپیل ہے
منجانب
مظفر محمود قریشی تحصیل صدر ایم ایس ایم
محمد اویس قرنی ایم ایس ایم کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب

"ترجمانِ ماضی شانِ حال🤍"مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی ملک بھر کی تنظیمات کو محبتوں، جراتوں، جذبوں، ولولوں، قربانیوں اور جدوجہ...
06/10/2022

"ترجمانِ ماضی شانِ حال🤍"

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی ملک بھر کی تنظیمات کو محبتوں، جراتوں، جذبوں، ولولوں، قربانیوں اور جدوجہدِ مسلسل کا 28واں یومِ تاسیس مبارک ہو❤️


ٹیچر ڈے کے موقع پر تحصیل تونسہ شریف کے مختلف سکولز، کالجز،  کے ڈائریکٹرز، پرنسپلز، قائدین کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تونسہ...
05/10/2022

ٹیچر ڈے کے موقع پر تحصیل تونسہ شریف کے مختلف سکولز، کالجز، کے ڈائریکٹرز، پرنسپلز، قائدین کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تونسہ شریف کی جانب سے ٹیچر ڈے کی مبارکباد دی گئی اور ایم ایس ایم کی جانب سے کارڈز اور گلدستے بھی پیش کیے گئے۔.

02/10/2022
انشاءاللہ 13 واں سالانہ مشعل بردار جلوس 12 ربیع الاول کی رات کامرس کالج تونسہ  اور جامعہ امام احمد رضا سے نکالا جائے گا ...
01/10/2022

انشاءاللہ 13 واں سالانہ مشعل بردار جلوس 12 ربیع الاول کی رات کامرس کالج تونسہ اور جامعہ امام احمد رضا سے نکالا جائے گا
صدر ایم ایس ایم تونسہ شریف

Address

Taunsa Sharif
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923356834156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafvi students movement Taunsa sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share