Helpers Of DG Khan

Helpers Of DG Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Helpers Of DG Khan, Social service, Block # 18, Dera Ghazi Khan.

16/09/2022
13/09/2022

En ko khaimy ki zarort hy please enki help kijye agr khud nhi ja skty to hmsy rabta kijye Shukriya....
Helpers Of DG Khan
Zain ul Abdin
Bank account no: 1124540571008315

09/09/2022

Helpers Of DG Khan
الحمدللہ آج بستی قائم والا کے سفید پوش گھرانوں میں خشک راشن، کپڑے اور جوتے تقسیم کیے
سیلاب کی تباہ کاریوں نے لوگوں کا بہت نقصان پہنچایا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان لوگوں کی مشکلات کو ختم کرے اور ان سب کو اجر عظیم کے ساتھ ساتھ اپنے غیبی خزانے سے نوازے آمین ❤️
Zain ul Abdin
Bank name: MCB
Bank account no: 1124540571008315
Eassy Paisa Account No: +92 336 8508997

07/09/2022

Helpers Of DG Khan
الحمدللہ پچھلے 10 سے 15 دنوں میں ہم نے 5 لاکھ سے زائد کے عطیات ،خشک راشن ، کپڑے ، جوتے، برتن، پکا پکایا کھانا اور اس کے علاوہ گھریلوں اشیاء سیلاب سے متاثرہ حقداروں میں اب تک پہنچا چکے ہیں
اب مزید ان کو اس وقت اپنا سر ڈھانپنے کے لیے چھت کی اشد ضرورت ہے
آپ سے مزید تعاون کی درخواست ہے
اللہ پاک جلد متاثرین کی مشکلات کو ختم کرے آمین ❤️

03/09/2022

Helpers Of DG Khan
الحمدللہ ساتویں روز فاضل پور کی چک کلسہ اور ریلوے کالونی میں سیلاب متاثرین میں درجنوں خشک راشن کے پیکٹ، دودھ، کپڑے ، شال،بستر، برتن، جوتے تقسیم کیے۔

ہمارے ساتھ تعاون کرنے اور عطیات دینے والوں کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤️

اللہ پاک جلد متاثرین کی مشکلات کو ختم کرے❤️
MCB
Account Title: Zain ul Abdin
Account Number:
PK63 MUCB 1124540571008315

03/09/2022

Helpers Of DG Khan
الحمدللہ آٹھویں روز سفید پوش گھرانوں میں خشک راشن تقسیم کیا جبکہ نویں روز وڈور بستی بیلا، بستی بہرانی کے متاثرین میں خواتین کے لیے نئے کپڑے، نئ چادریں، سینیٹری پیڈ، نئ شال، بزرگ افراد میں دھوتی اور بچوں میں جوس، بسکٹ، چنے اور فیڈر تقسیم کیے
اللہ پاک جلد از جلد متاثرین کی تمام مشکلات کو ختم کرے ❤️
MCB
Account Title: Zain ul Abdin
Account Number:
PK63 MUCB 1124540571008315

29/08/2022

Helpers Of DG Khan
الحمدللہ آج چھٹے روز اپنی ٹیم کے ساتھ دریائے سندھ غازی گھاٹ سے ملحقہ بستی زہرہ اور بستی ڈہر کے سیلاب متاثرین میں پکا پکایا کھانا اور پانی تقسیم کیا
عطیات دینے والوں کو اللہ پاک اپنی خاص نعمتوں سے نوازے آمین ❤️

MCB
Account Title: Zain ul Abdin
Account Number:
PK63 MUCB 1124540571008315

29/08/2022

Helpers Of DG Khan
چک بھر گھڑہ
MCB
Account Title: Zain ul Abdin
Account Number:PK63 MUCB 1124540571008315

29/08/2022

Helpers Of DG Khan
Talent wins games, but teamwork and intelligence win championships👌🏻
MCB
Account Title: Zain ul Abdin
Account Number:
PK63 MUCB 1124540571008315

29/08/2022

Helpers Of DG Khan
Alone we can do so little, together we can do so much🙌🏻
MCB
Account Title: Zain ul Abdin
Account Number:
PK63 MUCB 1124540571008315

Address

Block # 18
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923368508997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helpers Of DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category