انصاف کا ساتھ دو

انصاف کا ساتھ دو ہر پوسٹ پر وقت لازمی دیا کریں شکریہ!

29/08/2023

‏بڑی خبر
الحمدللہ
چیئرمین تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں سزا معطل
فوری رہا کرنے کا حکم

17/08/2023

کہہ دو
کے دُنیا کی سب سے خُوبصورت
کتاب قُرآنٍ مجید ہے
بیشک⁦❤️⁩⁦❤️⁩

اسلام علیکم بروز منگل آج رات یہ لڑکا نماز عشاء کی نماز باجماعت چوک چورٹھا ڈیرہ غازیخان پر موجود دارل احسان مدرسے میں نما...
21/06/2023

اسلام علیکم بروز منگل آج رات یہ لڑکا نماز عشاء کی نماز باجماعت چوک چورٹھا ڈیرہ غازیخان پر موجود دارل احسان مدرسے میں نماز پڑھاتا ہے اس کا نام قاری سقلین ہے قوم مستوی ہے جو کہ مدرسے میں رہتا ہے نماز پڑھانے کے بعد باہر جاتا ہے پھر واپس نہیں آتا ہے اب رات کے 1 بج چکے ہیں اگر کوئی بھائی دیکھیں تو اس کو اسی مدارس میں لے آے شکریہ
03330980005
03331763161
رابطہ نمبر

شہروں کی شناسائیاں کچھ خاص پسند نہیں ہمیں ..!!ہم گاؤں زاد ، اپنے گاؤں کو جنت کہتے ہیں..!!🌸💝
04/06/2023

شہروں کی شناسائیاں کچھ خاص پسند نہیں ہمیں ..!!
ہم گاؤں زاد ، اپنے گاؤں کو جنت کہتے ہیں..!!
🌸💝

زرداری کی بیٹی کو دورانِ مارچ ہلکا سا ڈراون ٹچ ہوتا تو تحقیقاتی کمیشن بن جاتا ۔۔۔یہاں کئی قوم کی بیٹیاں پابندِ سلاسل ہیں...
29/05/2023

زرداری کی بیٹی کو دورانِ مارچ ہلکا سا ڈراون ٹچ ہوتا تو تحقیقاتی کمیشن بن جاتا ۔۔۔
یہاں کئی قوم کی بیٹیاں پابندِ سلاسل ہیں اور پچھلے دو ہفتوں سے کسی کی غیرت نہیں جاگ رہی
کوئی این جی او نظر نہیں آئے گی
کوئی صحافی نہیں بولے گا
کوئی میڈیا ہاؤس خبر نہیں دے گا
کیونکہ ان کے نزدیک بیٹیاں صرف اشرافیہ کی ہیں

سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کئی دن سے لاپتہ ہیں اور عدالت کے حکم کے باوجود انھیں پیش نہیں کیا گیا، ان کا قصور صرف یہ ہے ...
28/05/2023

سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کئی دن سے لاپتہ ہیں اور عدالت کے حکم کے باوجود انھیں پیش نہیں کیا گیا، ان کا قصور صرف یہ ہے کہ حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔

بدترین مہنگائی عوام پریشانکھانے پینے کی چیزیں عوام کی پہنچ سے باہر
27/05/2023

بدترین مہنگائی عوام پریشان
کھانے پینے کی چیزیں عوام کی پہنچ سے باہر

‏خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے سات رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ مراد سعید،شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر ، حلیم عاد...
27/05/2023

‏خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے سات رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔
مراد سعید،شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر ، حلیم عادل شیخ، عون عباسی بپی اور حماد اظہر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہونگے۔

26/05/2023

اک بہادر صحافی مولانا کے سامنے ان کی منافقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے ۔ ۔ ۔😂😂
مولانا کی بند ہوگئی ۰۰۰۰۰۰۰۰.......۰۰۰۰۰۰......۰۰۰۰۰۰.......۰۰۰۰.....آواز🤣

24/05/2023

جب تک آپکے کپتان میں خون کا آخری قطرہ ہے، تب تک میں کھڑا ہوں، عمران خان

23/05/2023

ٹھیک کہتا ہے عمران خان کے جب مجھے گولیاں لگی تب کچھ نہیں ہوا جب میرے گھر پر حملہ ہوا تب کیوں نہیں ہوا کچھ تحقیقات کروائیں، لیکن یہاں حکومت رانا ثنا اور وزیراعظم تحقیقات سے پہلے ہی بیٹھ کر فیصلہ سنا رہے ہیں اپنی خواہشات پوری کررہے ہیں یہ غلط ہے۔
صحافی واینکرپرسن بیرسٹر احتشام امیر الدین

23/05/2023

‏طاقت کے زور سے عزت ملتی تو فرعون دنیا کا سب سے عزت دار شخص ہوتا۔
لیکن اپنے لشکر کے ساتھ نشان عبرت بنا۔

Address

DG Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف کا ساتھ دو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share