Sarfarzi Youth wing

Sarfarzi Youth wing Pakistan Sy MuHabat Eman ka Aheem Juz ha ❤️

16/03/2025

We love Pak Army
Pakistan zindabad
Pak Foj Zindabad ✌️

سوئی کشمور روڈ کا پی سی ون وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز صاحب کے حکم سے آج تیارکیا گیا جس میں سوئی نالا میں بریج لگائے ج...
14/03/2024

سوئی کشمور روڈ کا پی سی ون وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز صاحب کے حکم سے آج تیارکیا گیا جس میں سوئی نالا میں بریج لگائے جایئں گے میر سرفراز صاحب ایک اور وعدے کی تکمیل کی طرف گامزن انشاءاللہ بہت جلد سوئی کشمور روڈ پر کام شروع کیا جائے گا

اسلام آباد۔ صدر مملکت پاکستان  کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب کی شرکتToday's Best phot...
11/03/2024

اسلام آباد۔ صدر مملکت پاکستان کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب کی شرکت
Today's Best photo ❤️❤️🔥🔥











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












Today's Best video ❤️❤️🔥🔥قائد محترم وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صدر آصف علی زرداری اور پارٹی کے اراکین اسمبل...
10/03/2024

Today's Best video ❤️❤️🔥🔥
قائد محترم وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صدر آصف علی زرداری اور پارٹی کے اراکین اسمبلی خوشگوار موڈ میں ۔











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












رمضان المبارک میں بجلی اور گیس کی بندش نہ کرنے کی ہدایتوزیر اعلٰی بلوچستان نے گیس پریشر میں کمی کا بھی نوٹس لے لیا ہے   ...
09/03/2024

رمضان المبارک میں بجلی اور گیس کی بندش نہ کرنے کی ہدایت
وزیر اعلٰی بلوچستان نے گیس پریشر میں کمی کا بھی نوٹس لے لیا ہے

وزیر اعلی بلوچستان قائد محترم میر سرفراز احمد بگٹی صدارتی انتخابات میں اپنے ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں ۔ اللّٰہ ...
09/03/2024

وزیر اعلی بلوچستان قائد محترم میر سرفراز احمد بگٹی صدارتی انتخابات میں اپنے ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں ۔
اللّٰہ پاک قائد جان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور مسکراتے ہوئے رکھے آمین یا رب العالمین 🤲

شکر الحمدللہ ✌️❤️تمام نظریاتی ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو
01/03/2024

شکر الحمدللہ ✌️❤️
تمام نظریاتی ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو

29/02/2024

ایم اے ڈیرہ بگٹی قائد محترم میر سرفراز احمد بگٹی اسمبلی میں حلف برداری کے بعد اسمبلی کے باہر میڈیا والوں سے گفتگو کرتے ہوئے ۔ جس کے ہمراہ سابق وزیر داخلہ ضیاء لانگو صاحب اور میر جہانزیب بگٹی بھی موجود ہیں ۔

24/02/2024

سابق صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

‏اجلاس میں ایم پی اے عبدالمجید بادینی کی بھی شرکت

‏اجلاس میں بلوچستان میں حکومت سازی پر تبالہ خیال

‏اجلاس میں شامل تمام اراکین صوبائی اسمبلی نے حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی مکمل طور پر حمایت کا اعلان

اسلام آبادسابقہ وفاقی وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی صاحب سرفراز بگٹی ،محترمہ شیریں رحمان ندیم افضل چن ،فدا محمد اور...
24/02/2024

اسلام آباد
سابقہ وفاقی وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی صاحب سرفراز بگٹی ،محترمہ شیریں رحمان ندیم افضل چن ،فدا محمد اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات

قائد محترم ایم پی اے ڈیرہ بگٹی مستقبل کا وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اپنے دوستوں سے ساتھ تازہ اور خوبصورت عک...
10/02/2024

قائد محترم ایم پی اے ڈیرہ بگٹی مستقبل کا وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اپنے دوستوں سے ساتھ تازہ اور خوبصورت عکس ۔ اللّٰہ ہمارے قائد محترم کو ہمیشہ سلامت رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️✌️

05/02/2024

عوامی لیڈر میر سرفراز احمد بگٹی بہہ لوٹی ،پیرکوہ ،اور لوپ کے لئے انتخابی منشور پیش کررہے ہیں ۔۔۔!!!
تیر پر مہر لگا کر اپنے مستقبل کو خوشحال بنائو ۔

Address

Sui Dera Bugti
Dera Bugti

Telephone

+923151545605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarfarzi Youth wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sarfarzi Youth wing:

Share