Zain Koh Loti زین کوہ لوٹی

Zain Koh Loti زین کوہ لوٹی ضلع ڈیرہ بگٹی علاقہ زین کوہ لوٹی کا انتہائی تیز ترین اور واحد سوشل میڈیا نیوز چینل

01/06/2026

آخر تک دیکھیں

01/06/2026

زین لوٹی آر او پلانٹس میں صاف پانی ڈالا جائے کڑوا پانی پینے سے ہمارے بچے بیمار ہورہے ہیں
اہلیان زین لوٹی کی اپیل

زین کوہ لوٹی میں خراب پانی پینے کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 9افراد کو انڈس ہسپتال سوئی رائفر کردیا گیاانڈس ہسپتال سوئی می...
31/05/2026

زین کوہ لوٹی میں خراب پانی پینے کی وجہ سے
ایک ہی خاندان کے 9افراد کو انڈس ہسپتال سوئی رائفر کردیا گیا
انڈس ہسپتال سوئی میں امرجنسی نافذ
شکریہ انڈس ویلفیئر ہسپتال انتظامیہ سوئی

زین کوہ لوٹی ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہیضہ کی وجہ سے سخت بیمار  الٹیاں ہورہی کچھ مریض بے حوش بھی ہوئے انہیں امرجنسی ویلف...
31/05/2026

زین کوہ لوٹی ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہیضہ کی وجہ سے سخت بیمار الٹیاں ہورہی کچھ مریض بے حوش بھی ہوئے انہیں امرجنسی ویلفیئر ہسپتال سوئی رائفر کیا جارہا ہے

30/05/2026

زین لوٹی عوام کو ٹریکٹر کے ساتھ ساتھ اب ٹینکر کے زریعہ پانی کی فراہمی ہوگی
امرجنسی اقدامات اٹھانے پر او جی ڈی سی ایل یونین عبدلغفار صاحب کا تھ دل سے @شکریہ

29/05/2026

زین کوہ لوٹی میں پانی کی شدید قلت
عوام کے پاس پینے کےلئے پانی دستیاب نہیں

26/05/2026

زین کوہ لوٹی اپنے مسجد کا نام
اور وقت نماز عید الاضحی کا ٹائم کمنٹ کریں

اہلیان زین لوٹی کو مطلع کیا جاتا ہے
23/05/2026

اہلیان زین لوٹی کو مطلع کیا جاتا ہے

Address

Dera Bugti
74522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Koh Loti زین کوہ لوٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share