12/05/2026
بلوچ صرف ایک قوم نہیں، بلکہ غیرت، وفا اور عزت کا نام ہے۔
مگر افسوس چند بے ضمیر عناصر نے اپنی ناپاک سوچ سے بلوچ قوم کی پہچان کو داغدار کرنے کی کوشش کی۔
جو خود نقابوں کے پیچھے چھپتے ہیں، وہ معصوم خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا رہے ہیں۔
جس بلوچ روایت میں عورت کی چادر کی حرمت پر تلواریں جھک جاتی تھیں، آج اُسی حرمت کو پامال کیا جا رہا ہے۔
یہ بلوچیت نہیں…
یہ روایت، غیرت اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔..