07/04/2026
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک سینیٹر دینش کمار نے بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں ممتاز قبائلی شخصیت نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر نوابزادہ میر گہرام بگٹی سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی