19/12/2025
📚 کتاب میلہ | سیالکوٹ نالج سکول موترہ
سیالکوٹ نالج سکول موترہ میں کتاب میلہ کے موقع پر طلبہ و طالبات نے نہایت خوبصورت اور تخلیقی انداز میں مختلف ماڈلز پیش کیے۔ بچوں کی محنت، اعتماد اور پیشکش قابلِ تحسین تھی۔
یہ شاندار تقریب سپیکر مس عائشہ راؤ اور مس مقدس کی زیرِ نگرانی، جبکہ سکول کے ڈائریکٹر جناب الیاس احمد شاہد صاحب کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اس تعلیمی و تخلیقی سرگرمی میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت میرے لیے اعزاز کی بات تھی۔
📖✨ کتاب دوستی، تخلیق اور سیکھنے کا خوبصورت امتزاج!