Daska Democracy

Daska Democracy DD

Eiduladha Mubarak
06/06/2025

Eiduladha Mubarak

27/05/2025

تحصیل ڈسکہ میں تنظیم سازی و پی پی 52 ضمنی انتخاب تقریب
حقیقی ایم این اے چوہدری علی اسجد ملہی ، حقیقی ایم پی اے حاجی امان اللہ اعوان ، حقیقی ایم پی اے وقاص افتخار بٹ کی قیادت میں این اے 73 ڈسکہ میں شاندار تقریب کا انعقاد ،
تحصیل صدر افنان ساہی ، اعتزاز رائے جنرل سیکرٹری بمع قیادت تحصیل ڈسکہ نے مہمانان گرامی
احمد چٹھہ صدر پی ٹی آئی پنجاب
رانا اعجاز جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب
مبین جٹ ایم این اے گوجرانولہ
امجد باجوہ صدر پی ٹی آئی سیالکوٹ
و دیگر کو خوش آمدید کہا

05/10/2024
06/03/2024

ڈسکہ پی پی 50 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حاجی امان اللہ اعوان بھاری اکثریت سے جیتیں ہیں
وہ اپنے وکیل ماہر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں حاجی امان اللہ صاحب پر امید ہیں ہم اپنی جیتی ہوئی سیٹ واپس لے کر رہیں گے

27/02/2024


عمران ریاض خان کی گرفتاری انتہائی افسوس ناک عمل ہے ، ریاست کو جبر اور گرفتاریوں کی بجائے ، ریاستی فلاح کے بارے میں سوچنا...
23/02/2024

عمران ریاض خان کی گرفتاری انتہائی افسوس ناک عمل ہے ، ریاست کو جبر اور گرفتاریوں کی بجائے ، ریاستی فلاح کے بارے میں سوچنا چاہیے ۔ پاکستان کا ہر شہری آزادی راۓ کا حق رکھتا ، عمران ریاض کو فوری رہا کرے

‏⁦‪ ‬⁩

رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کو گرفتار کیے 55 دن گزر چکے ہیں، ان کیخلاف پاکستان کی بہتری کیلئے عمران خان کا ساتھ دی...
22/02/2024

رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کو گرفتار کیے 55 دن گزر چکے ہیں، ان کیخلاف پاکستان کی بہتری کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کا مقدمہ ہے۔ ⁧‫ ‬⁩

10/02/2024

پی پی 50 کی اعوام نے فیصلہ عمران خان کے حق سنا دیا اور ہم اس فیصلے کو بدلنے نہیں دیں گے
حاجی امان اللہ اعوان

09/02/2024

حلقہ پی پی 50 کے تمام پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ورکرز میری ماؤں بہنوں بزرگوں کا تہہ دل شکریہ ادا کرتے ہیں
جنہوں نے پی پی 50 میں عمران خان کی جیت کو یقینی بنایا
پی پی 50 سے حاجی امان اللہ کی 21200 ہزار کی لیڈ ہے
آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ نے حق اور سچ کا ساتھ دیا یقینا اللہ تعالی بھی حق اور سچ کا ساتھ دینے والوں کو پسند کرتا ہے

این اے 73 ڈسکہ سیالکوٹ سے عمران خان کا نامزد کر دہ پینل‏اس پینل کی کامیابی عمران خان کی کامیابی ہے اس پینل کے انتخابی نش...
07/02/2024

این اے 73 ڈسکہ سیالکوٹ سے عمران خان کا نامزد کر دہ پینل
‏اس پینل کی کامیابی عمران خان کی کامیابی ہے اس پینل کے انتخابی نشانات پر مہر لگا کر کامیاب کریں۔
‏8 فروری حق و باطل کے درمیان معرکہ ہے آپ نے ہر ⁧‫ ‬⁩ لینا ہے۔
‏⁧‫ ‬⁩

‏ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ✌️
07/02/2024

‏ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ✌️

Address

Silakot
Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska Democracy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share