06/09/2026
بلدیاتی انتخابات برائے امیدوار کے حوالے سے آج یوسی شہاب پورہ میں بہار کالونی میں کارنر میٹنگ جس میں انہوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی
اور بہار کالونی میں اک امیدوار جس کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ سیالکوٹ کی جانب سے الیکشن لڑوانے کا عزم
اس کارنر میٹنگ میں خصوصی شرکت جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ سیالکوٹ انجینئر اعجاز نصر صاحب حفظہ اللہ
خصوصی معاونت صدر شعبہ صعنت و تاجران فضل الرحمان بھائی
پاکستان مرکزی مسلم وسطی سٹی سیالکوٹ