Insaf Lawyers Forum Daska NA75

Insaf Lawyers Forum Daska NA75 PTI Lawyers Official Page

اج مورخہ 29 اپریل 2023 بروز ہفتہ بار ایسوسی ایشن ڈسکہ میں انصاف لاہور فارم کی میٹنگ کی گئی جس میں صدر ڈسکہ بار جناب چوہد...
29/04/2023

اج مورخہ 29 اپریل 2023 بروز ہفتہ بار ایسوسی ایشن ڈسکہ میں انصاف لاہور فارم کی میٹنگ کی گئی جس میں صدر ڈسکہ بار جناب چوہدری عنصر وقاص ساہی صاحب اور دیگر انصاف لائرز فورم کے ممبران نے بھرپور شرکت کی اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی pp43 وقاص افتخار بٹ کو مدعو کیا گیا. میٹنگ میں الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ انصاف لائرز فارم بھرپور شرکت کرے گی اور تحریک انصاف کی جیت کے لیے لیے ہر لحاظ سے ساتھ دے گی اور امپورٹڈ حکومت کے غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات کا منہ توڑ جواب دے گی۔
وکلاء اتحاد زندہ باد پاکستان پائندہ باد

20/03/2023
پی-پی 43 کے پی-ٹی-آئی کی ٹکٹ کے تمام امیدواران کی آئی-ایل-ایف کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ، جس کی میزبانی صدر ڈسکہ بار ایس...
17/03/2023

پی-پی 43 کے پی-ٹی-آئی کی ٹکٹ کے تمام امیدواران کی آئی-ایل-ایف کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ، جس کی میزبانی صدر ڈسکہ بار ایسوسی ایشن جناب عنصر وقاص ساہی صاحب نے کی۔ میٹنگ میں الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ سب مل کر بھرپور طریقے سے الیکشن لڑیں گے۔

16/03/2023

اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ
نواز شریف ہماری سیوریج لائن ہے.

15/03/2023

آج پشاور سے لاہور و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو
اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
کس شہنشاہِ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو

اس وقت ڈی آئی جی آپریشنز کا بس نہیں چل رہا کہ رونے لگ جائے،جج صاحب نوں وکیلاں دیا شکائتاں لا رہیا اے کہ دیکھیں جی پہلے ہ...
15/03/2023

اس وقت ڈی آئی جی آپریشنز کا بس نہیں چل رہا کہ رونے لگ جائے،

جج صاحب نوں وکیلاں دیا شکائتاں لا رہیا اے کہ دیکھیں جی پہلے ہم پر اتنا ظلم ہوا ہے اب یہ لوگ ریلی لے کر پہنچ گئے ہیں

بندہ پچھے اولاد گندی نکلے گی تے پیو تے سمجھاون گے ہی نا، بھئی فرض ہے ہمارا
۔

ایی ایل ایف  پنجاب کی تمام ایی ایل ایف ضلعی اور تحصیل کے ایی ایل ایف کے دوستوں سے اپیل ہے کہ کل مورخہ 15/3/23 بروز بدھ ہ...
14/03/2023

ایی ایل ایف پنجاب کی تمام ایی ایل ایف ضلعی اور تحصیل کے ایی ایل ایف کے دوستوں سے اپیل ہے کہ کل مورخہ 15/3/23 بروز بدھ ہائیکورٹ پنہچیں۔۔۔ ۔۔۔
اس لیے ایی ایل ایف ڈسکہ کی طرف سے ٹرانسپورٹ اور ریفریشمنٹ کا بھی بندوبست ہے۔۔۔
تمام ایی ایل ایف ڈسکہ کے ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے صبح 9 بجے ڈسکہ کچہری پہنچ جائیں آدھے گھنٹے تک روانہ ہوجاینگے۔۔۔۔

09/03/2023

انصاف لائرز فورم کی میٹنگ کے بعد ڈسکہ بار ایسوسی ایشن میں شہید ظلِ شاہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور مغفرت کے لئے دعا کی گئی

انصاف لائرز فورم ڈسکہ کی میٹنگ میں شہید کارکن ذلِ شاہ کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی اور حکومت کی جانب سے نہتے شہریوں اور کا...
09/03/2023

انصاف لائرز فورم ڈسکہ کی میٹنگ میں شہید کارکن ذلِ شاہ کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی اور حکومت کی جانب سے نہتے شہریوں اور کارکنوں پر ظلم و ستم کی پرزور مذمت کی گئی

02/03/2023

انصاف لائرز فورم ڈسکہ کے جنرل ہاؤس اجلاس کے مناظر ۔

اعلامیہ اجلاس انصاف لائرز فورم ڈسکہآج مورخہ 2023-2-22 بروز بدھ دو پہر 1 بجے لائبریری ڈسکہ بار میں انصاف لائرز فورم کا ای...
23/02/2023

اعلامیہ اجلاس انصاف لائرز فورم ڈسکہ
آج مورخہ 2023-2-22 بروز بدھ دو پہر 1 بجے لائبریری ڈسکہ بار میں انصاف لائرز فورم کا ایک نمائند و
اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں درجہ ذیل نتائج بصورت اعلامیہ سامنے آۓ ۔
۔ 1 -آئی ایل ایف کی کیبنٹ میں اضافہ کیا جائے گا
۔ 2 ILF کا ایک بھر پور اور جنرل جلاس اگلے ہفتہ کے دوران منعقد ہو گا ۔ جس کی تاریخ وقت کا اعلان کر
دیا جاۓ گا ۔ جبکہ مذکور واجلاس میں ہر نمبر شرکت یقینی بنائے گا ۔
۔3- ڈسکہ شہر ا تحصیل میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اور اس حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرز سے ابتدائی طور پر الگ ملاقات کر کے اختلافات سے بچتے
ہوۓ پارٹی سے غیر مشروط وفاداری کے یک نکاتی ایجنڈ اپراکٹھا کر نے کی کوشش کی جائی گی ۔
- آئی ایل ایف کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز پارٹی ٹکٹ کے امید واران کو ایک بیان حلفی ارسال کیا
جاۓ گا ۔ ( جس کی نقل سوشل میڈ یا پر شائع کی جاۓ گی ) اور جوافراد مذکورہ بیان حلفی کے مندرجات
سے متفق نہ ہوں گے اور اسکی توثیق / تصدیق نہ کر یں گے ان کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا جاۓ
۷۔
آئی ایل ایف کے ارکان میں سے کوئی بھی ممبر پارٹی ٹکٹ کے لیے اپلائی کر سکے گا ۔

۔ Rule of Law حوالے سے ڈسکہ بار میں سیمینار کا انقعاد کیا جاۓ گا ۔

Address

New Judicial Complex
Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forum Daska NA75 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share