04/03/2020
ہم تو انشاءاللہ کام کریں گے اور کرتے رہیں گے اور ڈسکہ کی عوام کے لیے جہاں تک ہوسکا آواز بلند کریں گے الحمداللہ کھارا صاحب کے ساتھ اور پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ ڈسکہ کے اسٹیڈیم کے کام کا آغاز کروانے کے ساتھ ساتھ ڈسکہ کی عوام کے لیے سپورٹس کمپلیکس بنوانے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے لئے لیے چھے ایکڑ جگہ کے بندوبست کے لیے دن رات ایک کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے انشاءاللہ باقی اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا اور منافقین کو اللہ کبھی کامیاب نہیں ہونے دیتا