PML -NDaska-PP43

PML -NDaska-PP43 Mian Zeeshan Rafiq
MPA- PP42
PML(N)

میاں ذیشان رفیق (ایم پی اے،پی پی 42) کا مسلم لیگی رہنما انعام اللہ بہگل کی دختر کی شادی میں شرکت۔اس موقع پر محمد عظیم بٹ...
29/10/2022

میاں ذیشان رفیق (ایم پی اے،پی پی 42) کا مسلم لیگی رہنما انعام اللہ بہگل کی دختر کی شادی میں شرکت۔اس موقع پر محمد عظیم بٹ، اسد اللہ بہگل، دوادشاہ بخاری، میاں اصغر ودیگر رہنما بھی موجود تھے ۔

(ڈسکہ)    ایم پی اے ڈسکہ پی پی 42 ودیگر مسلم لیگی رہنماؤں نےلیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال  ساہی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزی...
29/10/2022

(ڈسکہ) ایم پی اے ڈسکہ پی پی 42 ودیگر مسلم لیگی رہنماؤں نے
لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال ساہی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

محترم جناب   ایم پی اے ڈسکہ پی پی 42 ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی  رانا ادریس صراف کے بھتیجے کی شادی...
24/10/2022

محترم جناب ایم پی اے ڈسکہ پی پی 42 ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی رانا ادریس صراف کے بھتیجے کی شادی میں شرکت اس موقع کر دیگر دوست احباب موجود ہیں ۔


محترم جناب میاں ذیشان رفیق ایم پی اے ڈسکہ پی پی 42 ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی میاں محمد سعید صراف ...
23/10/2022

محترم جناب میاں ذیشان رفیق ایم پی اے ڈسکہ پی پی 42 ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی میاں محمد سعید صراف صدر انجمن تاجران مین بازار ڈسکہ کے گھر آمد ڈسکہ شہر اور حلقہ پی پی 42 کے مسائل پر تفصیلی مشاورت اس موقع پر دیگر لیگی رہنما موجود بھی تھے


الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 4 رکنی بینچ کی طرف سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران نیازی کو نااہل ہونے پر میاں ذیشان رفیق ایم پ...
21/10/2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 4 رکنی بینچ کی طرف سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران نیازی کو نااہل ہونے پر میاں ذیشان رفیق ایم پی اے ڈسکہ محترم محمد عظیم بٹ صاحب کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن کے دفتر ڈسکہ میں مٹھائی تقسیم کی جس میں سید داؤد شاہ بخاری حاجی محمد اقبال بٹ شخ الطاف صاحب چوہدری بشیر میو ساجد بٹ عاشر خان امجد بٹ و دیگر نے شرکت کی آفس نواز شریف زندہ باد پاکستان مسلم لیگ زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

21/10/2022
21/10/2022
20/10/2022
20/10/2022

Main Zeeshan Rafiq
PMLN Daska

Address

Daska
05101

Telephone

+923028624200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML -NDaska-PP43 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML -NDaska-PP43:

Share