Dr Fazal Mhammad First Presdent PTI Disitt Malakand

Dr Fazal Mhammad First Presdent PTI Disitt Malakand Founder Member of PTI Malakand Division/Condidate of Provincial Assembly & National Assembly . Belongs to Dargai Malakand 🇵🇰

مردان جلسہ عوام کا سمندر!
19/04/2026

مردان جلسہ عوام کا سمندر!

علیمہ خان بارش ، شیلنگ کے باوجود ڈٹ گئی
07/04/2026

علیمہ خان بارش ، شیلنگ کے باوجود ڈٹ گئی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا اجلاسسالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 کے نئے مجوزہ ترقیاتی ...
07/04/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا اجلاس

سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 کے نئے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

07/04/2026

Today best news update #🇧🇫🇧🇫🇧🇫 *اڈیالہ جیل کے باہر پرامن لوگوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن، شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں😭* #

07/04/2026

Adyala jail #اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم۔
اڈیالہ جیل کے باہر حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔

27/03/2026

درگی ٹی ایم اے حال کھلی کچہری میں گرما گرمی تفصیل ملاکنڈ آواز ٹی وی پر

27/03/2026
27/03/2026

بٹ خیلہ ٹی ایم اے ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ریجنل صدر صاحبزادہ صبغت اللہ نے کی۔ اجلاس میں ضلع ملاکنڈ ک...
14/03/2026

بٹ خیلہ ٹی ایم اے ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ریجنل صدر صاحبزادہ صبغت اللہ نے کی۔ اجلاس میں ضلع ملاکنڈ کی تنظیمی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ضلع ملاکنڈ کے صدر اور جنرل سیکریٹری کے عہدوں کے لیے مختلف ناموں اور تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

13/03/2026

‏🚨🚨فیض آباد کے قریب 2 ڈرون مار گرانے کی اطلاع 🚨🚨
اسلام آباد کے قریب 2 ڈْرونز فضائی دفاعی نظام کی مدد سے مار گرائی گئیں۔ #

Address

Dargai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Fazal Mhammad First Presdent PTI Disitt Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share