17/04/2026
ترجمان پاور ڈویژن کا 16/17رات بجلی کی صوتحال بارے بیان
کل رات ملک سے ڈیموں سے سے پانی کے اخراج میں اضافہ ہوا ۔ کل رات کل 30000کیوسک پانی ریلیز ہوا گزشتہ رات 8000کیوسک پانی ریلیز ہوا تھا
زیادہ پانی کے اخراج سے کل رات 2300میگاواٹ پن بجلی پیداوار میں اضافہ ہوا
گزشتہ رات پن بجلی کی پیداوار 1800میگاواٹ تھی جو کل رات زیادہ پانی کے ریلیز کی وجہ سے 4100میگاواٹ پر پہنچ گئی
پن بجلی کے اضافہ سے ملک سے جنوب سے 400 میگاواٹ لانے میں بھی مدد ملی کیونکہ سینٹر میں زیادہ بجلی کی وجہ استحکام کے مسائل کم ہوئے
ملک کے کسانوں بھائیوں کی طرف سے پانی کی زیادہ ڈیمانڈ سے پن بجلی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے
کل رات لوڈ منیجمنٹ کا دورانیہ 6گھنٹے سے کم ہو کر 2.5اور 3گھنٹے رہا
ایل این جی کی جلد دستیابی اور پن بجلی کی پیداوار بڑھنے سے لوڈ منیجمنٹ کا عاضی مسئلہ ختم ہو جائے گا