Khair Muhammad official

Khair Muhammad official ہم آپکےلئے سارائیکی،بلوچی زبان میں شہری و دیہاتی لائف اسٹائل کو اُجاگر کرتےہیں ہماری پیج follow کریں

19/04/2026

آج لفظ ساتھ نہیں دے رہے…
شدید بخار میں تڑپ رہا ہوں، جسم جل رہا ہے، کمرے میں گھٹن ہے، نیند آنکھوں سے کوسوں دور۔
دوستوں نے اے سی چلا رکھا ہے، میں باہر آ کر لیٹ گیا ہوں… ابھی تھوڑی دیر میں دھوپ نکل آئے گی۔
یہ پردیس بھی عجیب امتحان لیتا ہے…
یہاں ہر کوئی مسکرا تو دیتا ہے، مگر اندر سے ٹوٹا ہوا ہوتا ہے۔
جس سے بھی پوچھو، سب ایک ہی بات کہتے ہیں:
"بس گھر چل رہا ہے… خود کا کچھ نہیں۔"
سچ کہوں تو…
ماں باپ کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
ان کی دعا، ان کی موجودگی… سب کچھ الگ ہی سکون دیتی ہے۔
ہم سب پردیسی…
اپنوں کے لیے، اپنے خوابوں کے لیے، خود کو جلاتے رہتے ہیں۔
اللہ سب پردیسیوں کی حفاظت کرے، آسانیاں عطا کرے، اور جلد اپنے پیاروں سے ملا دے۔
یقین کریں… پردیس میں سب سے بڑی دولت “اپنے لوگ” ہوتے ہیں 💔 #پردیس #تنہائی #زندگی #احساس

12/12/2025

چار سال بعد آج بالآخر اپنے پیارے دوست Ahmed Ali سے ملاقات ہوئی۔
واللہ جو فیلنگ تھی وہ الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتی۔
میں مزاق میں اسے کھینچ رہا تھا کہ یار! مجھے جانے دو… اور وہ محبت سے کہہ رہا تھا:
"نہیں پہلے خدمت کرنے دو!"
ایسے لمحے ہی زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔

گاڑی میں بیٹھے دوست ویڈیو بنا رہے تھے اور ہم باہر ہاتھ پکڑے ہنسی مزاق میں گُم تھے۔
ایک ایک سیکنڈ دل کے بہت قریب لگ رہا تھا۔
اور جب اس ویڈیو پر "یار کی صورت ماشاءاللہ" لگا تو یہ لمحہ بالکل یادگار بن گیا۔

دعا ہے ہماری یہ دوستی ہمیشہ قائم رہے۔
اور امید ہے یہ ویڈیو بھی دلوں کو چھو لے ❤️دعا ہے ہماری یہ دوستی ہمیشہ قائم رہے۔
اور امید ہے یہ ویڈیو بھی دلوں کو چھو لے ❤️

Love you my brother Ahmed Ali 🤝✨
True Friendship Never Ends!








21/11/2025

جب لوگوں نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر کامیاب نہیں ہو سکتا…
جب انہوں نے کہا یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں…
تب میں نے صرف ایک بات کہی:
"میں کر کے دکھاؤں گا!"

یہ ویڈیو میرے اسی جذبے، اسی ہمت اور اسی سفر کی کہانی ہے۔
آج نہیں تو کل… کامیابی میرے قدم چومے گی، کیونکہ حوصلہ ہو تو منزلیں خود راستہ دیتی ہیں۔

اگر آپ کے ساتھ بھی کبھی کسی نے کہا ہے
"تم نہیں کر سکتے"
تو یاد رکھیں:
آپ کی کامیابی ان کا جواب ہے!

---

20/11/2025

الحمدللہ رب العالمین!
پولیس کے بروقت اور بہادرانہ ایکشن میں ڈاکو ہلاک ہوا اور شہزاد بھائی کے ابو صادق مولانا کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا۔
پنجاب پولیس اور تمام متعلقہ اداروں کو دل سے شاباش جنہوں نے جانفشانی سے یہ مشن مکمل کیا۔

شہزاد بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کو بے حد مبارکباد —
اللہ نے انہیں نئی زندگی عطا فرمائی، اللہ سب کے والدین کی حفاظت فرمائے۔ 🤲❤️🇵🇰



















الحمدللہ! شہزاد عرف ویلا منڈا کے والد صاحب کی بازیابی پر دل سے مبارکباد۔پنجاب پولیس، سی سی ڈی اور تمام متعلقہ اداروں کو ...
20/11/2025

الحمدللہ! شہزاد عرف ویلا منڈا کے والد صاحب کی بازیابی پر دل سے مبارکباد۔
پنجاب پولیس، سی سی ڈی اور تمام متعلقہ اداروں کو بہترین کارروائی پر سلام اور شاباش۔
اللہ ہمارے ملک کے محافظوں کو مزید ہمت اور کامیابیاں دے۔ 🇵🇰🤲❤️

20/11/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
شہزاد عرف ویلا منڈا کے والد صاحب جو لاپتہ تھے اور جن کے اغوا ہونے کی خبر سامنے آئی تھی، وہ صحیح سلامت مل چکے ہیں۔ یہ اللہ کا کرم، سب کی دعاؤں کی تاثیر اور والدین کی محبت کی جیت ہے۔
اس خوشی کے موقع پر میں نے یہ ویڈیو بنائی تاکہ شہزاد بھائی اور ان کے خاندان کو دل سے مبارکباد پیش کر سکوں۔
اللہ کبھی بھی کسی کا سہار ا نہیں توڑتا اور دکھ کے بعد سکھ ضرور دیتا ہے۔
اللہ سب کے والدین کو سلامت رکھے۔ آمین 🤲❤️

19/11/2025

اس ویڈیو میں ہم بات کرتے ہیں ایک ایسے نوجوان کی کہانی پر…
جس نے غریبی سے لڑ کر خود کو سوشل میڈیا پر منوایا۔
لوگوں نے طعنے دیے، مزاق بنایا، بے وقوف کہا…
لیکن اُس نے ہمت نہیں ہاری اور ویلا منڈا کے نام سے مشہور ہوگیا۔
آج لاکھوں لوگ اسے جانتے ہیں، کروڑوں کماتا ہے…
لیکن افسوس! اس کی کامیابی دشمنوں کو برداشت نہ ہوئی۔
عمرہ پر روانہ ہوا تو خبر آئی کہ اس کے والد کو اغوا کرلیا گیا۔
یہ واقعہ ہمارے سماج کا سب سے بڑا مسئلہ ہے—
ہم کسی کی ترقی پر خوش نہیں ہوتے، جلتے ہیں، حسد کرتے ہیں، نقصان پہنچاتے ہیں۔
دعا کریں اللہ ویلا منڈا کی پریشانی دور کرے اور اس کے والد کو خیر و عافیت سے واپس لائے۔ آمین۔

Address

District Rajan Pur Tehseel Jampur Post Office Dajal
Dajal
33000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair Muhammad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khair Muhammad official:

Shortcuts

Share

Category