08/02/2026
آج ہمارے اسکول میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں کو مسئلہ کشمیر کی اہمیت، کشمیری عوام کی قربانیوں اور ان کے حقِ خودارادیت سے آگاہ کیا گیا۔
ننھے ذہنوں میں شعور بیدار کرنا ہمارا فرض ہے تاکہ آنے والی نسلیں حق، امن اور انسانیت کی قدر کو سمجھ سکیں۔
ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں — آج بھی، کل بھی، ہمیشہ۔
کشمیر بنے گا پاکستان۔ ان شاء اللہ۔