14/05/2026
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ جانور اپنے مالکان تک پہنچ سکے
چوآسیدن شاہ اسسٹنٹ کمشنر محمد اقبال کی ہدایت پر مین روڈ پر انتہائی زخمی حالت میں موجود جانور کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد محکمہ لائیو سٹاک کے اہلکاروں کی مدد سے دفتر لائیو سٹاک منتقل کردیا گیا ہے ۔
اس جانور کے مالک فوری محکمہ لائیو سٹاک سے رابطہ کرکے اپنا جانور وصول کرسکتے ہیں۔