26/06/2025
الکریم ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے، ہِلز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے، AKRSP کی معاونت سے تیار کردہ ایک مؤثر ڈرامہ
"زندگی کی قید، بچپن کی شادی"
کم عمری کی شادی — ایک رسم، ایک زنجیر۔
یہ ڈرامہ نہ صرف ایک کہانی ہے، بلکہ ایک پکار ہے ان آوازوں کی جو سنی نہیں جاتیں۔
آئیے، دیکھیں اور سوچیں — کہیں ہمارے آس پاس بھی تو کوئی زخم نہیں چھپے؟