Jamaat -e- Islami Chitral Lower

Jamaat -e- Islami Chitral Lower This page is serving as the official page of Jamat-e- Islami Lower Chitral

01/06/2026
23/05/2026

امیرِ جماعت کے حکم پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جلسے سے امیرِ ضلع خطاب کر رہے ہیں۔

عید کے بعد جماعت اسلامی چترال لوئر کرپشن کے خلاف دھرنے دے گی۔ امیر ضلع وجیہ الدین جمعے کے روز دروش چوک میں جماعت اسلامی ...
22/05/2026

عید کے بعد جماعت اسلامی چترال لوئر کرپشن کے خلاف دھرنے دے گی۔ امیر ضلع وجیہ الدین

جمعے کے روز دروش چوک میں جماعت اسلامی چترال لوئر کے اہتمام جلسے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت امیر ضلع وجیہ الدین نے کی۔ جلسے سے امیر ضلع کے علاؤہ قیم ضلع عبدالحق، سلطان محمد صاحب، شجاع الحق بیگ اور امیر شریف نے خطاب کیا۔
مقریرں نے کمر توڑ مہنگائی پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ حافظ نعیم کی قیادت میں ملک گیر تحریک کو کامیاب کرنے کا عزم کیا۔
وجیہ الدین نے اعلان کیا کہ عید کے بعد کرپشن کے خلاف چترال بھر میں تحریک کو دوسرے مرحلے میں کے کر جائیں گے جس کے تحت یونین کونسل کے سطح پر احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ساتھ چترال بازار میں دھرنے کا اہتمام کیا جائے گا۔

کل بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ دروش چوک میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات میں روز بروز اضافے کے خلاف عظ...
21/05/2026

کل بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ دروش چوک میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات میں روز بروز اضافے کے خلاف عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔اہلیان دروش سے گزارش ہے کہ نکلیں دروش چوک کی طرف اور ان بے حس حکمرانوں کیخلاف آواز بلند کریں۔

20/05/2026

بنو قابل چترال 🩵

امیر جماعت اسلامی چترال وجیہ الدین کی سربراہی میں جماعت اسلامی چترال کے ضلعی زمہ داران کا اجلاس جاری ہے
20/05/2026

امیر جماعت اسلامی چترال وجیہ الدین کی سربراہی میں جماعت اسلامی چترال کے ضلعی زمہ داران کا اجلاس جاری ہے

19/05/2026

نوجوانوں کو پڑھانے کی سیاست اگر دوسری جماعتیں بھی کرنا چاہتی ہیں تو میدان میں آئیں

18/05/2026

امیر جماعت اسلامی چترال وجیہ الدین نے حافظ نعیم الرحمن صاحب کے حکم کی تعمیل کی ماشاءاللہ

17/05/2026

چترال: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے الخدمت فاؤنڈیشن کے “بنو قابل پروگرام” کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان تعلیم حاصل کر کے آگے بڑھنا چاہتے ہیں اور جماعت اسلامی انہیں تعلیم اور ترقی کے مواقع فراہم کرے گی۔

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Chitral Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat -e- Islami Chitral Lower:

Share