Jughoor

Jughoor One of the most beautiful, spectacular & visited village in Chitral town.

(1)

One of the most beautiful, spectacular & visited place in Chitral town with Mediterranean climate.

ہم کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری صاحب کے بے حد مشکور اور ممنون ہیں جنہوں نے چترال میں فٹبال کے فروغ کے ...
02/06/2026

ہم کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری صاحب کے بے حد مشکور اور ممنون ہیں جنہوں نے چترال میں فٹبال کے فروغ کے لیے فٹبال گراؤنڈ کے قیام کا اعلان کرکے نوجوانوں کے دل جیت لیے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف کھیلوں کی ترقی بلکہ نوجوان نسل کی مثبت سرگرمیوں اور صحت مند مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
چترال کے نوجوان کھلاڑی عرصۂ دراز سے بہتر کھیل کے مواقع اور سہولیات کے منتظر تھے۔ آپ کے اس احسن اقدام سے یقیناً علاقے میں فٹبال کو نئی زندگی ملے گی، نوجوانوں کا جذبہ مزید بلند ہوگا اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم میسر آئے گا۔
ہم آپ کی کھیل دوست سوچ، نوجوانوں سے محبت اور چترال کے عوام کے لیے اس قیمتی تحفے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو قوم و ملک کی خدمت کی مزید توفیق دے۔
آمین ثم آمین۔
منجانب: محمد ظفر علی شاہ سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن چترال

02/06/2026
26/05/2026

عید الاضحٰی مسجد کلان بے روزگار چوک مین 7 بجے ادا کی جائے گی۔

26/05/2026

جامع مسجد جغور داواشیش میں نمازِ عیدالاضحیٰ ان شاء اللہ صبح 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔

26/05/2026

ان شاء اللہ
عید الاضحیٰ کی نماز جغور شوت میں کل صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی ۔ منجانب
پیش امام قاری جوھَر علی صاحب

سیف الدین بھائی کو چترال پولیس کی جانب سے ایوارڈ ملنا یقیناً ان کی بے لوث خدمات، محنت اور عوام دوستی کا خوبصورت اعتراف ہ...
23/05/2026

سیف الدین بھائی کو چترال پولیس کی جانب سے ایوارڈ ملنا یقیناً ان کی بے لوث خدمات، محنت اور عوام دوستی کا خوبصورت اعتراف ہے۔
سیف بھای ایک ایسے انسان ہیں جو ہمیشہ دوسروں کے کام آتے ہیں۔ جب بھی ہم نے کسی کام یا مدد کے لیے سیف بھائی کو آواز دی، وہ خندہ پیشانی اور بھرپور جذبے کے ساتھ حاضر ہوئے۔ یہی خوبی انہیں دوسروں سے ممتاز بناتی ہے۔
ہم چترال پولیس، بالخصوص ایس پی انویسٹیگیشن صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس اعزاز کے لیے ایک نہایت قابل، مخلص اور خدمت گزار شخصیت کا انتخاب کیا۔
بلاشبہ ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی معاشرے میں خدمت اور اخلاص کے جذبے کو مزید فروغ دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سیف الدین بھائی کو مزید عزت، کامیابیاں اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔از طرف: زُہیب احمد@SSaif Uddin

پلے گروپ سے لیکر پنجم تک داخلے جاری ہیں ۔
18/05/2026

پلے گروپ سے لیکر پنجم تک داخلے جاری ہیں ۔

15/05/2026

والدین کی خدمت میں ناگواری نہ دکھائیں

Address

Jughoor
Chitral
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jughoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share