Riffat ullah Khan PSP

Riffat ullah Khan PSP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riffat ullah Khan PSP, Public & Government Service, Chitral.

عید میلاد النبیﷺ مبارک۔
26/08/2026

عید میلاد النبیﷺ مبارک۔

Pakistan Hamisha Zindabad Youm-e-Azaadi Mubarak
14/08/2026

Pakistan Hamisha Zindabad
Youm-e-Azaadi Mubarak

Happy Independence Day
14/08/2026

Happy Independence Day

09/07/2026

fans

07/07/2026

Life In Charsadda, KPK

06/07/2026

06/07/2026

ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) کا عوامِ چترال کے نام پیغاممیرے لیے چترال کے خوبصورت، پُرامن اور مہمان نواز عوام...
03/07/2026

ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) کا عوامِ چترال کے نام پیغام

میرے لیے چترال کے خوبصورت، پُرامن اور مہمان نواز عوام کی خدمت کرنا ایک اعزاز اور باعثِ فخر رہا ہے۔

میں چترال کے عوام، معززینِ علاقہ، نوجوانوں، سول سوسائٹی، میڈیا نمائندگان اور تمام متعلقہ اداروں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں، جنہوں نے اپنے اعتماد، تعاون اور حوصلہ افزائی کے ذریعے میری ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ہمیشہ میرا بھرپور ساتھ دیا۔

اگرچہ میری بطور ڈی پی او لوئر چترال یہاں سے ٹرانسفر ہو رہی ہے، تاہم چترال سے وابستہ خوبصورت یادیں، خلوصِ محبت اور قیمتی تعلقات ہمیشہ میرے دل کے قریب رہیں گے۔

میں دعا گو ہوں کہ چترال ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور بھائی چارے کا گہوارہ بنا رہے، اور اس خطے کے باشعور اور محبِ وطن عوام اسی جذبے کے ساتھ اپنے علاقے کی ترقی اور استحکام میں کردار ادا کرتے رہیں۔

شکریہ لوئر چترال
آپ کی محبت، خلوص اور اعتماد ہمیشہ میری یادوں اور زندگی کے سفر کا ایک قابلِ قدر حصہ رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی جانب سے ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ڈسٹرکٹ ...
03/07/2026

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی جانب سے ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔

ڈسٹرکٹ انتظامیہ لوئر چترال کی جانب سے ضلع سے ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

الوداعی تقریب میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راو ہاشم عظیم ، ارسلان عبدالمجید کمانڈنٹ چترال سکاوٹس، عبدالسلام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سمیت ضلع کے دیگر سول افسران نے شرکت کی۔

شرکاء نے ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان کی پیشہ ورانہ خدمات، امن و امان کے قیام ، قانون کی بالادستی اور پولیس و عوام کے درمیان اعتماد کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

پروگرام کے آخر میں افسران نے ڈی۔پی۔او لوئر چترال کو یادگاری شیلڈ اور تحائف پیش کئیں، اس موقع پر ان کی آئندہ ذمہ داریوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔

Address

Chitral
1720 – 0XX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riffat ullah Khan PSP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share