14/05/2026
Government Primary School Ishkun Lasht Ayun کی جانب سے اپنے ہونہار سابق طالب علم ابراہیم احمد شاہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!
ابراہیم احمد شاہ نے Cadet College Hasanabdal کے National Outreach Program میں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ اپنے سکول اور پورے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔
وہ نرسری سے لے کر پانچویں جماعت تک Government Primary School Ishkun Lasht Ayun کا طالب علم رہا۔ اپنے تعلیمی سفر کے دوران وہ ایک نہایت ہی Outstanding، باادب، محنتی اور عاجز طالب علم کے طور پر پہچانا جاتا تھا۔
آج اس کی کامیابی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
Proud moments like these inspire the next generation to dream big and work hard.