PTI Bahawalnagar Official

PTI Bahawalnagar Official Official Page of PTI . Managed by Mubashar Awan Social Media Head BWN Under Supervision Malik Muzaffar Khan

31/03/2025

ملک مظفر خان ضلعی صدر پی ٹی آئی بہاولنگر کا عید الفطر پر اہم پیغام ۔۔۔۔
ایڈمن

زمانہ متعرف ہے ہماری استقامت کانہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلہ #ایڈمن
26/02/2024

زمانہ متعرف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلہ
#ایڈمن

ملک مظفر خان کی والدہ محترمہ ثریا سلطانہ کو پی پی 244چشتیاں سے جیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
10/02/2024

ملک مظفر خان کی والدہ محترمہ ثریا سلطانہ کو پی پی 244چشتیاں سے جیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

21/01/2024

ملک مظفر خان کی چشتیاں شریف میں آمد اور اہم پیغام حلقہ کی عوام کے لیے۔۔۔۔

زمان پارک پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور سینیٹر عون عباس بپی صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سے صدر پی ٹی آئی بہاولنگر ملک مظ...
17/12/2022

زمان پارک
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور سینیٹر عون عباس بپی صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سے صدر پی ٹی آئی بہاولنگر ملک مظفر خان اور ضلعی صدر بہاولپور ملک اصغر جوئیہ کی مُلاقات ۔ اس موقع پر آصف منظور موہل سابق ایم پی اے بہاول نگر نے با ضابطہ پی ٹی آئی میں شمولئیت کا اعلان کردیا ۔

ملک مظفر خان نے پی پی241 چشتیاں اور گردونواں کی تعمیر و ترقی میں اپنے مختصر عرصہ جو کام کیے اور جو کام جاری ہیں اس کی مث...
17/12/2022

ملک مظفر خان نے پی پی241 چشتیاں اور گردونواں کی تعمیر و ترقی میں اپنے مختصر عرصہ جو کام کیے اور جو کام جاری ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ہم اس کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ پاک چشتیاں کی مزید ترقی و خوشحالی میں ملک مظفر خان کو کامیابی عطاء فرمائے ۔۔

چشتیاں سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی ملک مظفر خان کی گزشتہ روز،چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔
23/10/2022

چشتیاں سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی ملک مظفر خان کی گزشتہ روز،چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔

اسلام علیکم ، تمام برادریاں ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔ میری دوستوں سے گزارش ہو گئ کہ تمام برادریوں کا احترام کریں اور ک...
20/10/2022

اسلام علیکم ،
تمام برادریاں ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔ میری دوستوں سے گزارش ہو گئ کہ تمام برادریوں کا احترام کریں اور کسی بھی برادری کے خلاف اشتعال انگیزی کا حصہ نہ بنیں ۔ ووٹ دینا نہ دینا سب کا ذاتی حق ہے، ووٹ پیار محبت اور عزت سے لیا جاتا ہے ۔ جنہوں نے ہمیں اس الیکشن میں ووٹ دیا ان کے ہم بے حدمشکور ہیں اور جنہوں نے نہیں دیا ان کی رائے کا بھی احترام کرتے ہیں ۔ انسان کو جیت میں عاجزی اختیار کرنی چاہیے اور ہار میں برداشت ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بہتر مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

11/09/2022

یہ چشتیاں عمران خان جلسہ کی دھشت تھی جسکی وجہ سے بزدل میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ضمنی الیکشن 2022 ملتوی کر دیئے ۔۔۔

06/09/2022

امیدوار انشاءاللہ ایم پی اے ملک مظفرخان کا
چشتیاں جلسہ کے حوالے سے چشتیاں کی غیور عوام کو خصوصی پیغام..

ماشاءاللہ کپتان آرہا ہے!❤جلسہ چشتیاں 7 ستمبر، بروز بدھ، شام کے وقت( چشتیاں،  میونسپل سٹیڈیم ڈاہرانوالہ روڈ چشتیاں)
06/09/2022

ماشاءاللہ
کپتان آرہا ہے!❤
جلسہ چشتیاں 7 ستمبر، بروز بدھ، شام کے وقت
( چشتیاں، میونسپل سٹیڈیم ڈاہرانوالہ روڈ چشتیاں)

Address

Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bahawalnagar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Bahawalnagar Official:

Share