PTI Youth Revival Committee South Punjab

PTI Youth Revival Committee South Punjab Make a Contribution. No contribution is a small contribution. Help PTI Youth Revival Committee to br

30/12/2022
03/11/2022

وزیرآباد گوجرانوالہ کے قریب عمران خان پر حملہ عمران خان کی ٹانگ پر گولی لگی ہے اور چار لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں جانی نقصان کوئی نہیں ہوا جبکہ حملہ آور موقع سے پکڑا گیا ہے

ہم ملک مظفر خان اعوان کو .پی پی .241 چشتیاں ضلع بہاولنگر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے .ایم پی اے. بننے پر مبارکباد پیش...
16/10/2022

ہم
ملک مظفر خان اعوان
کو .پی پی .241 چشتیاں ضلع بہاولنگر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے .ایم پی اے. بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

‏چیئرمین عمران خان آج راولپنڈی میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
21/08/2022

‏چیئرمین عمران خان آج راولپنڈی میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

25/08/2018

دفتری اوقات کے بعد کوئ بھی سرکاری گاڑی کسی شاپنگ مال ۔بازار ۔اسکول اور کسی مقام پر نظر آئے تصویر بنائیں اور سوشل میڈیا پر ڈال دیں

    💪💪💪💪
08/06/2018



💪💪💪💪

06/06/2018

[ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا طویل ترین اجلاس فیصلہ کن مرحلے میں داخل ]

مسلسل سات روزہ غور خوض کے بعد ساٹھ فیصد حلقوں کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل مکمل، امیدواروں کی فہرست کل صبح جاری کرنے کا فیصلہ، فہرست تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائیٹ insaf.pk پر جاری کی جائے گی، بقیہ حلقوں کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل بھی جلد مکمل کرلیا جائے گا۔

04/06/2018

‏امیدوار برائے قومی اسمبلی لاہور۔۔
Na 123- مہر واجد عظیم
NA 124- ولید اقبال
NA 125- یاسمین راشد
NA 126- حماد اظہر
NA 127- جمشید اقبال
NA 128- اعجاز ڈیال
NA 129- علیم خان
NA 130- شفقت محمود
NA 131- عمران خان
NA 132- منشاء سدھو
NA 132- اعجاز چوہدری

01/06/2018

بریکنگ نیوز۔۔۔
ھم انشاءاللہ انصاف یوتھ ریوائیول کمیٹی پاکستان کے اس آفیشل پلیٹ فارم سے پورے ملک میں ڈیم بناو تحریک کا آغاز کررھے ھیں۔
کیا آپ ھمارا ساتھ دیں گے۔
کمنٹس میں اپنا جواب لکھ کر سینڈ کریں
شکریہ

Address

Chishtian Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth Revival Committee South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share