14/02/2021
جنوبی افریقہ کے خلاف T20 سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم اور پورے پاکستان کو مبارک ہو.
کھلاڑیوں نے میدان میں جس سپرٹ کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے۔
لاہور میں ایک اور سیریز کے کامیاب انعقاد پر متعلقہ ادارے اور انتظامیہ بھی شاباش کے مستحق ہیں!
🇵🇰