06/09/2026
آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات پر پولیس لائن چنیوٹ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پی صاحبان، ایس ایچ اوز اور جوڈیشل ڈیوٹی سر انجام دینے والے افسران و جوانوں نے شرکت کی
ڈی پی او نے پولیس افسران کو آئی جی صاحب کے احکامات سے آگاہ کیا
پولیس افسران سیکیورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے بریفننگ دی اور الرٹ رہتے ہوئے فرائض سر انجام دینی کی ہدایت کی گئی
تمام پولیس افسران کو اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سر انجام دیں، کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ڈی پی ڈاکٹر نوید عاطف