Urdo Sad Poitari

Urdo Sad Poitari Imran Kahan Pay Jan Kurban

25/07/2026

میں تیری یاد کے برسات میں کب تک بھیگوں
ایسے موسم میں تو دیوار بھی گر جاتی ہے
Adil Khan

24/07/2026

> *بہترین رشتہ وہ نہیں ہوتا جو آپ کو آسمان پر لے جانے یا چاند تارے توڑ کر لانے کے وعدے کرے؛*

*بلکہ بہترین رشتہ وہ ہوتا ہے جو آپ کو زندگی میں گرنے نہ دے، ہر مشکل میں سہارا بنے، اور آپ کے سکون، اعتماد اور اطمینان کا سبب بنے.....!*

24/07/2026

ہم نے اپنی انا واردی تھی تم پر
تم سے یہ ایرے غیرے وارے نہ گئے🖤

🤍🪽

24/07/2026

یاالله! ہم آپکے بہت کمزور وعاجز بندے ہیں
آزمائشوں کے قابل نہیں، جن مشکلات و پریشانیوں میں مبتلا ہیں، اپنے فضل وکرم سے انہیں حل فرما۔ آمین

18/07/2026

ایک ہی شخص کو اجازت ہے من مانی کی
ہر ایک کو سر پر نہیں بٹھایا میں نے ❤️

18/07/2026

لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ
زندگی ہم تیری دہلیز پر ہارے ھوتے
خرچ ھو جاتے اسی ایک محبت میں
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ھوتے

18/07/2026

ہمارے لہجے میں
*یہ توازن*⚖️
بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے🪄
*دشت* دیکھے🔐
کئی رویوں کی
*خاک چھانی...!!*❤️‍🩹💯

Address

Chiniot
ZIPCODE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdo Sad Poitari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Urdo Sad Poitari:

Shortcuts

Share