23/10/2025
اطلاع عام!
آل پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویلفئر ایسوسیشن
و آفیسرز ایسوسیش کی طرف سے احتجاجی کال پر
ہر گاہ عوام الناس دیامر کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج سے بیسپ کی تمام تر ٹرانزیکشن کا عمل نا معلوم مدت تک کے لئے بند رہے گا اس لئے تمام ماؤں اور بہنوں سے عرض ہے کہ کیمپ
سائٹ پر جا کر اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں
بائیکاٹ کا عمل تب تک جاری رہے گا جب تک ملازمین کے ڈیمانڈ پورے نہیں کئے جاتے
تکلیف کے لئے معذرت
ایڈمن