10/01/2026
چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں چوہدری سجاد گجر صدر اور چوہدری گلفام تبسم جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔
چوہدری سجاد اقبال گجر ایڈووکیٹ 303 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے، جبکہ احمد حسن وڑائچ 297 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
اس طرح چوہدری سجاد اقبال گجر ایڈووکیٹ چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
چوہدری گلفام تبسم ایڈووکیٹ 82 ووٹوں کی برتری سے بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔