Agriculture Department Markaz Chawinda محکمہ زراعت توسیع مرکز چونڈہ

  • Home
  • Pakistan
  • Chawinda
  • Agriculture Department Markaz Chawinda محکمہ زراعت توسیع مرکز چونڈہ

Agriculture Department Markaz Chawinda محکمہ زراعت توسیع مرکز چونڈہ Chawinda is a center of agriculture extension department Tehsil Pasrur District Sialkot. Here we provide crop advisory services to Farmers.

Just reach us to fulfill all your crop farming needs. we are here to serve you.

Farmer Training Program Rice Village Sabaz Kot
12/05/2026

Farmer Training Program Rice Village Sabaz Kot

Watermelon field inspection village Tatar Pur Markaz Chawinda
12/05/2026

Watermelon field inspection village Tatar Pur Markaz Chawinda

28/04/2026
فارمر ٹریننگ پروگرام دھان و کسان کارڈ ریکوری کمپین موضع دروال مرکز چونڈہشعیب رسول اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن)...
17/04/2026

فارمر ٹریننگ پروگرام دھان و کسان کارڈ ریکوری کمپین موضع دروال مرکز چونڈہ
شعیب رسول اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن)
محمد کامران باجوہ زراعت افسر (توسیع) چونڈہ

03/04/2026

*پنجاب میں کسان کارڈ سہولت برائے زمینداراں اور کسان کارڈ رجسٹریشن مہم اپریل 2026*

حکومتِ پنجاب محکمہ زراعت کی جانب سے زمینداراں کو مالی سہولت فراہم کرنے اور زرعی مداخل (Inputs) کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کسان کارڈ سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ، اخراجات میں کمی اور جدید زرعی طریقوں کو فروغ دینا ہے۔
کسان کارڈ رجسٹریشن و آگاہی مہم یکم اپریل 2026 سے پورے پنجاب میں شروع کی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ کاشتکار اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔
*کسان کارڈ کی شرائط و ضوابط*
1۔ وہ کاشتکار جو 1 سے 25 ایکڑ زرعی زمین کےمالک ہیں، اس سہولت کے اہل ہوں گے۔
2۔ متعلقہ زمیندار کے نام ایک سم اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو ۔
3۔ متعلقہ زمیندار نے کسی بنک سے قرضہ نہ لے رکھا ہو ۔
4۔ متعلقہ زمیندار ایک مستند شناختی کارڈ رکھتا ہو ۔
*کسان کارڈ پر قرضہ کی تفصیل* کچھ یوں ہو گی ۔
1۔ قرضہ بغیر سود بذریعہ بنک آف پنجاب ATM/POS Machine جاری کیا جائے گا ۔
2۔ فی ایکڑ ایک فصل کے لیے فی سیزن 30,000 روپے تک قرضہ دیا جائے گا۔
3۔ مجموعی کریڈٹ حد 30,000 روپے سے 300,000 روپے تک ہوگی، جو زمین کے رقبے کے مطابق ہوگی۔
4۔ سال میں دو فصلاتی سیزن کے دوران قرضے جاری کیے جاتے ہیں:
ربیع سیزن: 16 اکتوبر تا 15 اپریل
خریف سیزن: 16 اپریل تا 15 اکتوبر
5۔ 300000 روپے تک کی کریڈٹ حد سال میں دو مرتبہ (ربیع اور خریف) دی جائے گی۔
اگر کاشتکار درج ذیل اوقات میں قرضہ واپس کر دے:
16 اکتوبر تا 15 نومبر (برائے قرضہ فصل خریف)
16 اپریل تا 15 مئی (برائے قرضہ فصل ربیع)
تو اگلی قسط اگلے ہی دن جاری کر دی جائے گی۔ اور قراندازی کے ذریعے انعامات بھی دیئےجائیں گے۔
*کسان کارڈ پر اخراجات کی تقسیم*
کسان کارڈ کے ذریعے حاصل کردہ رقم درج ذیل مدات میں استعمال کی جا سکتی ہے:
بیج، کھاد اور زرعی ادویات: 50%
نقد رقم نکلوانا: 30%
ایندھن (PSO کے نامزد پمپوں سے): 20%
*کسان کارڈ مہم کی سرگرمیاں (اپریل 2026)*
مہم کے دوران درج ذیل سرگرمیاں انجام دی جائیں گی:
1۔ اہل زمینداروں کے ساتھ اجلاس
2۔ یونین کونسل سطح پر کیمپس کا قیام
3۔ نمبر داران اور مقامی معززین سے ملاقاتیں۔
4۔ کسان کارڈ رجسٹریشن مہم اپریل 2026 کی سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیر۔
5۔ تحصیل سطح پر ایکشن پلان کی تیاری
*درخواست جمع کروانے کا طریقہ کار*
زمیندار حضرات اپنے رجسٹرڈ موبائل سم (CNIC کے ساتھ منسلک) کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں:
موبائل میں میسج کھولیں
ٹائپ کریں: PKC
(مثال: PKC 3650235554533)
یہ میسج 8070 پر بھیج دیں
محکمہ زراعت (توسیع) اس مہم کے دوران کاشتکاروں کی مکمل رہنمائی کرے گا تاکہ وہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں

Visual Appraisal for Wheat Yield competition 2026Villages Dugri Harian, Dulam Kahlwan, Khalil Pur, Mahal kotli, Sangial,...
12/03/2026

Visual Appraisal for Wheat Yield competition 2026
Villages Dugri Harian, Dulam Kahlwan, Khalil Pur, Mahal kotli, Sangial, Kotli Joshan, Jhaans

State Land Verification villages Kotli Chahoor, Sehowal, Kot Dhodhu, Soojan, Jhaotkay, Budhan Throh.
03/02/2026

State Land Verification villages Kotli Chahoor, Sehowal, Kot Dhodhu, Soojan, Jhaotkay, Budhan Throh.

گرین ٹریکٹر ویریفیکیشن موضع بسرا، بلووالی، ورسالکے، دولوکے
24/01/2026

گرین ٹریکٹر ویریفیکیشن موضع بسرا، بلووالی، ورسالکے، دولوکے

21/01/2026
Green Tractor Verification Kalewali, Virk, chak Aliya, Eingan
21/01/2026

Green Tractor Verification Kalewali, Virk, chak Aliya, Eingan

Address

Railway Road Chawinda
Chawinda

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture Department Markaz Chawinda محکمہ زراعت توسیع مرکز چونڈہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share