سارنگ پور ویلفیئر سوسائٹی

سارنگ پور ویلفیئر سوسائٹی Ali Raza adv

13/05/2025
12/05/2025
پوری کائنات میں لکڑی (درخت) ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" پر پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن ...
24/02/2025

پوری کائنات میں لکڑی (درخت) ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" پر پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن درخت زمین کے علاوہ کسی دوسرے "سیارے" پر نہیں پاٸے جاتے۔چونکہ موسم بہار شروع ہو چکا ہے لہذٰا اپنی مدد آپ کے تحت ہر ایک دوست کم از کم ایک "درخت" تو ضرور لگائے اور اسکی نگہداشت کی ذمہ داری لے۔🌳🌳

23/01/2025
23/01/2025

"اور اللہ کے راستے میں تم جو کچھ خرچ کرو گے ، وہ تمہیں پورا پورا دے دیا جائے گا ، اور تمہارے لیے کوئی کمی نہیں کی جائے گی" (القرآن)

الحمداللہ کارِکمال سوشل ویلفیئر سوسائٹی سانگ پور کے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتے ہوئے🤲🤗😍۔

Alhamdulila working (sws)
19/09/2024

Alhamdulila working (sws)

Alhamdulila 🌲🌲🌳💞منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر ہر شیشہ ٹوٹ جاتاہے پتھر کی چوٹ سے پ...
19/09/2024

Alhamdulila 🌲🌲🌳💞منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتاہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دینا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر (اقبال)
Raza adv #

Alhamdulila village cemetery 🪦🌳🌲🧱⚒️
15/09/2024

Alhamdulila village cemetery 🪦🌳🌲🧱⚒️

Ibn Umar reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “Increase your plantings in Paradise, ...
09/09/2024

Ibn Umar reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “Increase your plantings in Paradise, for its water is sweet and its soil is clean. Its plantings are to say: there is no movement or might but in Allah.”

Source: al-Mu’jam al-Kabīr 13354

Grade: Hasan (fair) according to Al-Albani

عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثِرُوا مِنْ غَرْسِ الْجَنَّةِ فَإِنَّهُ عَذْبٌ مَاؤُهَا طَيِّبٌ تُرَابُهَا فَأَكْثِرُوا مِنْ غِرَاسِهَا لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ

13354 المعجم الکبیر للطبرانی

1213 المحدث الألباني خلاصة حكم المحدث حسن في صحيح الجامع

Address

Sarangpur
Chawinda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سارنگ پور ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share