Qureshi Youth Wing Chattha Bakhtawar Islamabad

Qureshi Youth Wing Chattha Bakhtawar Islamabad Tribe: Quraysh(Qureshi)فِهْر ٱبْن مَالِك
Clan: Banū Hāshim ہاشم بن عبد مناف
Ancestor: سید غیاث الدین ضراب شاہ (سردار ضراب خان عباسی)

26/10/2025

سکنہ چٹھہ بختاور، یوسی چک شہزاد، اسلام آباد

شاخ صندوال، اولاد جمعہ باجون خان،جَدِّ اَمْجَد سردار اکبر مئی
خان ولد سپہ سالار سردار ضراب خان عباسی

چٹھہ بختاور اسلام آباد میں تنظیم سازی
چٹھہ بختاور، اسلام آباد میں ایک عظیم الشان تقریب جناب محمد مسعود قریشی صاحب کی رہائش گاہ میں منعقدہ کی گئی جس میں مہیال قریش ویلفئیر أرگنائزیشن کے چئیرمین رسالدار محمد حفیظ اور صدر پروفیسر غلام شفیق صاحب نے شرکت کی اور ضلعی انتظامیہ کے نئے عہدیداران کا اعلان کیا۔
سرپرست اعلیٰ حاجی محمد گلزار صاحب۔
محمد صدیق صاحب سینئر نائب صدر
حامد مبارک نائب صدر
محمد زبیر صاحب نائب صدر
عاصم رشید سیکرٹری انفارمیشن
محمد احمد فاروق قریشی ایڈیشنل انفارمیشن سیکٹری
حافظ محمد افتخار صاحب فنانس سیکٹری
تمام عہدیداران نے مہیال قریش ویلفئر ارگنایئزیشن کے ساتھ ملکر اپنی قوم قبیلہ کی خدمت کیلے عہد کیا رسالدار محمد حفیظ نے سب کا شکریہ ادا کیا اور نوجوانوں کو برادری کی خدمت کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا اور برادری کے ہر فرد کو برادری کی خدمت کیلے دعوت دی۔

مرکزی تنظیم مہیال قریشی برادری پاکستان
𝗤𝘂𝗿𝗲𝘀𝗵𝗶 𝗬𝗼𝘂𝘁𝗵 𝗪𝗶𝗻𝗴, 𝗖𝗵𝗮𝘁𝘁𝗵𝗮 𝗕𝗮𝗸𝗵𝘁𝗮𝘄𝗮𝗿, 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱 𝗜𝗖𝗧
𝗧𝗿𝗶𝗯𝗲: 𝗤𝘂𝗿𝗮𝘆𝘀𝗵 (𝗤𝘂𝗿𝗲𝘀𝗵𝗶)
𝗛𝗲𝗮𝗱: 𝗙𝗶𝗵𝗿 𝗶𝗯𝗻 𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸فِهْر ٱبْن مَالِك

𝗖𝗹𝗮𝗻: 𝗕𝗮𝗻ū 𝗛ā𝘀𝗵𝗶𝗺 (𝗛ā𝘀𝗵𝗶𝗺𝗶)
(𝗛ā𝘀𝗵𝗶𝗺 𝗶𝗯𝗻 ʿ𝗔𝗯𝗱 𝗠𝗮𝗻ā𝗳 هاشم بن عبد مناف)
🦅🇵🇰.

خوشخبری  خوشخبری خوشخبری خوشخبریاہلیان کنڈ راجگان اور چھٹہ بختاور اور دیگر اہل علاقہ  کے لیئے ❤️ مرکز علم و عرفان ❤️ _مر...
23/01/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری
اہلیان کنڈ راجگان اور چھٹہ بختاور اور دیگر اہل علاقہ کے لیئے
❤️ مرکز علم و عرفان ❤️
_مرکزی جامع مسجد ابراہیمی کنڈ راجگان_
کے زیر اہتمام دوسرا
5روزہ تعلیم بالغان کورس
بتاریخ 5،6،7،8،9 فروری 2025
بروز بدھ تا اتوار
بعد نماز مغرب تا عشاء
مدرس حضرت علامہ خافظ عظمت نذیر صاحب
رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم جنوری2025 ہے
کورس میں رجسٹریشن کے لیئے اس فارم کو آن لائن فل کریں
اختتام کورس سرٹیفیکیٹ کا اجراء کیا جائے گا

برائے رابطہ 03348713819

مرکزی تنظیم مہیال قریشی برادری پاکستان
07/01/2025

مرکزی تنظیم مہیال قریشی برادری پاکستان

05/01/2025

تو میرا محبوب نہیں ڈیٹھاں جنوں ویکھ کے
۔
۔
۔

خطیب اہلسنت ابو الحسان علامہ قاری محمد ایاز احمد قادری قریشی صاحب
مہتمم جامعہ گلستان احسن العلوم کہوٹہ
مرکزی نائب صدر، مرکزی تنظیم مہیال قریشی برادری پاکستان
عظیم سرمایہ اہلسنت والجماعت و خاندان الہاشمی القریشی سکنہ اسلام آباد۔.

انشاء اللہ عزوجل 43 واں سالانہ ختم شریف ایصال ثواب برائے محمد رحیم قریشی مرحوم ۔.
28/12/2024

انشاء اللہ عزوجل 43 واں سالانہ ختم شریف ایصال ثواب برائے محمد رحیم قریشی مرحوم ۔.

ختم چھلم شریف ایصال ثواب برائے محمد ریاض قادری مرحوم تمام یاران طریقت کو اس با برکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
06/12/2024

ختم چھلم شریف ایصال ثواب برائے محمد ریاض قادری مرحوم
تمام یاران طریقت کو اس با برکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.

06/07/2024

او چنگی قوم ہے یاروں قریشیاں دی
لاج سنگیاں دی ہمیشہ اے رکھدے نے
لاندےسردی بازی میدان اندر
اویاریاں چنگیاں نبھاندیاجاندےنے
اوہربشرہرکسےنوجی کرسن
ہراک بندےدی عزت اےکردےنے
او میں ہاعاطف تےقوم قریشی میری
اوجس تےیاروی فخراےکردےنے
شعرخوان: عاطف قریشی (چٹھہ بختاور)
شاگرد: راجہ قمر اسلام(مرحوم)
https://www.tiktok.com/?_t=8nnT3C2ySdb&_r=1

پہلا سالانہ عرس مبارک صوفی با صفاء حاجی محمد صغیر نقشبندی الخیری رحمہ اللّٰہ علیہ بمقام: مرکزی جامع مسجد محمدیہ غوثیہ بر...
16/04/2024

پہلا سالانہ عرس مبارک صوفی با صفاء حاجی محمد صغیر نقشبندی الخیری رحمہ اللّٰہ علیہ
بمقام: مرکزی جامع مسجد محمدیہ غوثیہ برما ٹاؤن اسلام آباد
تاریخ: 21 اپریل بروز اتوار صبح 9 بجے

زوجہ محترمہ محمد نیاز قریشی کی چالیسویں کی دعا اور مجلس کے منظراللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کا ایصالِ ثواب زوجہ محترمہ ...
15/04/2024

زوجہ محترمہ محمد نیاز قریشی کی چالیسویں کی دعا اور مجلس کے منظر
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کا ایصالِ ثواب زوجہ محترمہ محمد نیاز قریشی کو پہنچا۔ ان کی کامل مغفرت و بخشش فرما اور اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین یارب العالمین آ

20/03/2024

۔.

Tribe: Quraysh (Qureshi)Head: Fihr ibn Malikفِهْر ٱبْن مَالِكClan: Banū Hāshim (Hāshimi)( Hāshim ibn ʿAbd Manāf هاشم بن ...
20/03/2024

Tribe: Quraysh (Qureshi)
Head: Fihr ibn Malikفِهْر ٱبْن مَالِك

Clan: Banū Hāshim (Hāshimi)
( Hāshim ibn ʿAbd Manāf هاشم بن عبد مناف)

Ancestor جَدِّ اَمْجَد : Gen. Sardar Zarab Khan
سردار ضراب خان سِپَہ سالار خلافت عباسیہ

سکنہ کوٹلی کرل ستیاں، چٹھہ بختاور اسلام آباد، شاخ صندوال
-------------------------------------------------
https://chat.whatsapp.com/LmFjDwKu2iQJ7N9CB1sNXf

تاریخ قبائل فہریہ آئینہ قریش اقوام المعروف مہیالاں
مصنف: غازی عبدالغنی خان قریشی شاخ مھیال قوم کے بانی
۔
۔
70- شجرہ نسب خاندان قریشی المعروف اقوام مہیال، شاخ صندوال، سکنہ کوٹلی ستیاں، کرل شریف، مری...... صفحہ نمبر # 124۔
۔۔
۔۔
۔۔
تاریخ اکبریہ 1216 صفحہ، تاریخ پکھی 127 صفحہ، تاریخ دہلی 252 صفحہ اور تاریخ شہواب کشمیر 363 صفحہ پر یہ احوال درج ہیں.

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت تحریک ازادی کشمیر کے ہر اول دستے کے سپاہی 1965 پاک بھارت جنگ کے گمنام ہیرو انڈو پاکستان ...
18/03/2024

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
تحریک ازادی کشمیر کے ہر اول دستے کے سپاہی 1965 پاک بھارت جنگ کے گمنام ہیرو انڈو پاکستان جنگ 1971 کے غازی مجاہد اول کے دیرینہ ساتھی عزت ماب جناب افراہیم صاحب کے والد محترم جناب غازی عبدالغنی خان قریشی صاحب اس دنیا فانی سے رخلت فرما گئے ہیں۔ اللہ پاک غازی عبدالغنی قریشی صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ امین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ان کی نماز جنازہ راولپنڈی میں Rose Marriage hall کے سامنے 11:30am بجے ادا کی جائے گی اور کشمیر میں با مقام چڑالہ موڑا کاٹھواڑ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔

Address

Chattha Bakhtawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Youth Wing Chattha Bakhtawar Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category