05/08/2026
بچھو 🦂 ڈنگ مار لے تو آپ فوراً یہ گھریلو علاج کریں ۔
جب کبھی کسی کو بچھو ڈنگ مار لے تو
سب سے پہلے آپ کے گھر میں پھٹکڑی سفید موجود ہو تو اس کو پانی میں گھول کر اس سے ڈنگ والی جگہ کو دھوئیں صاف کر لیں ۔ اس کے بعد
دوسرے نمبر پر لہسن کی 5 گریاں کپڑے میں باندھ کر کچل لیں اور کپڑے کے ساتھ ڈنگ والی جگہ پر باندھ دیں۔ آپ دیکھیں گے چند منٹ میں بچھو کا زہر کم ہونے لگے گا اور درد سے راحت ملے گی ۔
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے، برائے مہربانی صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے لیے اپنے ہیلتھ فزیشن سے رجوع کریں۔
مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
بلا ضرورت و بلا تشخیص کے بغیر کوئی دواء ہرگز استعمال نہ کریں, اپنی صحت کا خیال رکھیں۔