Abdullah

Abdullah Voice of Poor Peoples community

23/07/2024

خبردار وا خوشیار ۔۔۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😓💔Rest In Peace
11/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😓💔
Rest In Peace

إنا لله وإنا إليه راجعون Nazar Ali Khan  Nazar Ali Khan کی وفات کا خبر سن کر بہت دکھ ہوا بہت اچھا اور خوش اخلاق انسان تھ...
08/07/2024

إنا لله وإنا إليه راجعون
Nazar Ali Khan Nazar Ali Khan
کی وفات کا خبر سن کر بہت دکھ ہوا بہت اچھا اور خوش اخلاق انسان تھا 😢😢
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر ...
08/07/2024

جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔

تصویر میں نظر انے والے شخص کا نام محمد ہارون ولد علی رحمان سکنہ ڈکی تحصیل تنگی ضلع چارسدہ ہیں۔۔یہ ایک انتہائی بے غیرت نو...
06/07/2024

تصویر میں نظر انے والے شخص کا نام محمد ہارون ولد علی رحمان سکنہ ڈکی تحصیل تنگی ضلع چارسدہ ہیں۔۔یہ ایک انتہائی بے غیرت نوسرباز چور اور ڈاکو انسان ہیں۔یہ ڈکی تنگی میں باغی جنت ایجنسی میں بیٹھ کر غریب لوگوں سے ویزوں کے نام پر کروڑوں روپے ہڑپ کرکے غائب ہو گیا۔۔۔یہ بندہ چارسدہ پولیس کو وانٹڈ ہے۔جس نے بھی اس کو پکڑوا لیا۔اس کو ایک لاکھ روپے نقد انعام بھی دیا جائے گا اور اس کا نام بھی صیغہ راز میں رکھا جائے گا
رابطہ نمبر 03104444434

02/07/2024

*‏تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمہاری کتنی ہی اہمیت ہو اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم تھے ہی نہیں 🍂🥀*

❞ میں چودہ سال کا تھا تو میں نے کھانے کے لیے روٹی کا ایک ٹکڑا چرایا، جس کی وجہ سے انہوں نے مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا ا...
27/06/2024

❞ میں چودہ سال کا تھا تو میں نے کھانے کے لیے روٹی کا ایک ٹکڑا چرایا، جس کی وجہ سے انہوں نے مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا اور چھے مہینے تک مجھے مفت روٹی دیتے رہے بس یہی انسانوں کی عدالت ہے۔❝

➖ وکٹر ہیوگو

18/06/2024

صوبے میں ایک مضبوط حکومت کے باوجود بجلی کا یہ صورتحال ہونا افسوسناک ہے !
15 دن کا مہلت شائد ابھی تک ختم نہیں ہوا ؟ گنڈاپور صاحب صرف منہ کے بدمعاش ہے !

17/06/2024

Ali Amin Khan Gandapur saib Da akhtar rwaz ta ogora aw Dade talaqyano Loadsh*ting Ta

اللّہ آسانیاں پیدا فرمائے ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
13/06/2024

اللّہ آسانیاں پیدا فرمائے ✍🥀💛📿
.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









11/06/2024

Zulum

Address

Gharibabad Road
Charsadda
24000

Telephone

+923104444434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share