22/03/2026
طاہر اللّٰہ کو منہ توڑ جواب ۔۔۔۔
انشاءاللہ انکے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی ۔۔۔
سیاست کو سیاست کے حد تک رکھو ذاتیات پر آئینگے تو جواب ویسا ہی ملے گا انشاءاللہ ۔۔۔
ہم آپکے باپ دادا سے پہلے مسلمان تھے اور ہیں ۔۔۔۔
ایڈووکیٹ عثمان عالم اس بابت ساروں کو چیلنج کرتے ہیں ۔۔۔